طیاروں، بحری جہازوں کی درآمد پر سیلز ٹیکس سے استثنیٰ میں توسیع کردی گئی شائع 15 ستمبر 2026 10:03am پاکستانی پرچم والے بحری جہازوں کی درآمد بھی 2021 میں استثنیٰ واپس لیے جانے تک سیلز ٹیکس سے مستثنیٰ تھی۔
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن آئندہ ہفتے تھائی لینڈ میں لنگر انداز ہوگا، تھائی عہدیدار شائع 25 اگست 2026 07:40pm 200 سے زائد دن سمندر میں گزارنے کے بعد یو ایس ایس ابراہم لنکن آئندہ ہفتے تھائی لینڈ پہنچے گا، جہاں اس کے 5 ہزار اہلکاروں کو اہم آرام کا موقع ملے گا