حقیقت یہ ہے کہ انکم ٹیکس وصولیوں کا 75 سے 80 فیصد حصہ ودہولڈنگ ٹیکس پر مشتمل ہے، جو عملاً سیلز ٹیکس کے انداز میں وصول کیا جاتا ہے۔ دیانت داری سے دیکھا جائے تو اس آمدن کو انکم ٹیکس کے بجائے سیلز ٹیکس میں شمار کیا جانا چاہیے۔
آڈیٹر جنرل آف پاکستان بھی یہ نکتہ ایف بی آر کے سامنے اٹھا کر اس حوالے سے سفارشات دے چکے ہیں، مگر اب تک ان پر کوئی عملدرآمد نہیں ہوا۔
ایف بی آر کے مجوزہ ایس آر او کے مطابق آن لائن نظام کے ذریعے منسلک کاروباری اداروں کو اپنے آؤٹ لیٹس، پوائنٹ آف سیل یا الیکٹرانک انوائسنگ ٹرانزیکشنز کی معلومات فراہم کرنا ہوں گی
سپر ٹیکس کی ایک قسط میں ادائیگی نہ صرف صنعت کی روزمرہ کاروباری سرگرمیوں میں خلل ڈالے گی بلکہ ملکی معیشت کی مجموعی کارکردگی پر بھی منفی اثر ڈالے گی، کامران ارشد
سیلز ٹیکس آرڈیننس، 2001 ٹیکس دہندگان کو یہ اجازت نہیں دیتا کہ وہ غیر مادی اثاثوں پر کٹوتیاں کرکے سالانہ قابل ٹیکس آمدنی کو مصنوعی طور پر کم کریں، عدالت