ایران کو اعتماد سازی منصوبے پر امریکی ردعمل موصول شائع 30 ستمبر 2026 02:03pm قطری ثالثوں نے پیر کو واشنگٹن سے موصول ہونے والا ردعمل ایران کو پہنچایا
دہشتگردی، بھارتی موقف برقراررکھنا مشکل ہوگیا شائع 30 ستمبر 2026 09:58am پاکستان کئی برسوں سے اپنی سرزمین پر ہونے والے تشدد میں بھارتی مداخلت کے شواہد پیش کرتا آیا ہے
چین امریکا تجارتی جنگ بندی میں توسیع، مذاکرات آگے بڑھانے کی گنجائش پیدا شائع 28 ستمبر 2026 10:52am دونوں ممالک کی جانب سے قائم کیے جانے والے تجارتی کونسل کے تحت ابتدائی اقدامات میں 30 ارب ڈالر مالیت کی مصنوعات پر باہمی ٹیرف میں کمی پر بات چیت شامل ہے۔
کھدائی ابھی، ڈوبنا بعد میں شائع 27 ستمبر 2026 12:26pm واشنگٹن پیرس معاہدے سے الگ ہو چکا ہے، تیل اور گیس کی ترقی کے لیے وسیع علاقوں کو دوبارہ کھول چکا ہے
پاکستان نے بھارت کی سرپرستی میں دہشت گردی کا چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کردیا شائع 27 ستمبر 2026 11:15am بھارت نے پروپیگنڈے کو ریاستی حکمت عملی، غلط معلومات کو سفارت کاری اور دہشت گردی کو پالیسی کے آلے کے طور پر اپنایا ہے، صائمہ سلیم
بھارت دہشت گردی کی حمایت، اقلیتوں کے حقوق کی خلاف ورزی کر رہا ہے، پاکستان کا اقوام متحدہ میں بیان شائع 26 ستمبر 2026 07:35pm صائمہ سلیم کے مطابق پاکستان میں رواں صدی کے آغاز سے دہشت گردی کے واقعات میں تقریباً ایک لاکھ افراد جاں بحق ہو چکے ہیں
حوثیوں کے بڑھتے حملے، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا ہنگامی دفاعی اجلاس طلب شائع 25 ستمبر 2026 10:16am تینوں ممالک نے مکہ مکرمہ سمیت دیگر شہری مقامات کو نشانہ بنانے والے حملوں کی مذمت کی اور سعودی عرب کے اپنے دفاع کے حق کی حمایت کی۔
پی آئی اے کا مالدیپ کیلئے براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان شائع 23 ستمبر 2026 03:22pm پی آئی اے اپنے فضائی بیڑے میں توسیع اور جدید بنانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے
محمد اورنگزیب کی پریس بریفنگ، کوئی سوال نہیں پوچھا گیا اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2026 02:13pm وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ایک پریس بریفنگ کی جس کے دوران انہوں نے صحافیوں کے کسی سوال کا جواب نہیں دیا اور...
بوئنگ اور پاکستان کے درمیان پی آئی اے کے بیڑے کی جدید کاری، طیاروں کی جلد فراہمی پر بات چیت شائع 23 ستمبر 2026 10:44am محمد اورنگزیب نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس میں شرکت کے لیے اپنے دورۂ نیویارک کے دوران ڈاکٹر برینڈن نیلسن سے ملاقات کی۔
شمالی کوریا کا نیا میزائل تجربہ، دشمن کو ناقابل علاج دردِ سر دینے کی صلاحیت کا دعویٰ شائع 22 ستمبر 2026 01:49pm سرکاری خبر رساں ایجنسی کے سی این اے نے ہتھیار کی نوعیت واضح نہیں کی
امریکا گرین لینڈ میں دو نئے فوجی اڈے قائم کرے گا، ذرائع شائع 22 ستمبر 2026 09:19am یہ معاہدہ امریکا، ڈنمارک اور گرین لینڈ کے درمیان منگل کو طے پانے کی توقع ہے۔
ایران حوثیوں کو اسلحہ فراہم کرنا بند کرے، جی سیون وزرائے خارجہ کا مطالبہ شائع 22 ستمبر 2026 09:12am برطانیہ، کینیڈا، فرانس، جرمنی، اٹلی، جاپان اور امریکا کے وزرائے خارجہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر اجلاس کے بعد بیان جاری کیا
وزیر داخلہ محسن نقوی دوطرفہ تعلقات پر مذاکرات کے لیے تہران پہنچ گئے شائع 21 ستمبر 2026 07:22pm دورے کے دوران ایرانی حکام سے دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون پر بات چیت کریں گے
مشرقِ وسطیٰ کی جنگ میں تیزی سے شدت آنے کا امریکی انتباہ شائع 20 ستمبر 2026 11:54pm ریاض پر حوثیوں کے میزائل حملے کے بعد امریکا نے خبردار کیا ہے کہ یمن تنازع میں اچانک تیزی آ سکتی ہے
امریکا نے سعودی عرب کو ایف 35 طیاروں کی فروخت کی منظوری دیدی شائع 18 ستمبر 2026 09:44am مجوزہ معاہدے کی مالیت تقریباً 24.3 ارب ڈالر ہے، تاہم اس کے لیے امریکی کانگریس کی منظوری بھی درکار ہوگی
چین ایران کے جائز حقوق کے تحفظ کیلئے تیار ہے، وانگ یی شائع 16 ستمبر 2026 04:19pm چین تہران اور امریکا کے درمیان جاری جنگ میں ثالثی کی کوشش کررہا ہے، گفتگو
ٹرمپ کے بیان کے بعد ایران کا امریکا سے مذاکرات سے صاف انکار شائع 15 ستمبر 2026 01:51pm نقصانات پر قابو پانے کی کوششیں آنے والی صورتحال کو نہیں روک سکیں گی، محسن رضائی
کے ایف سی کے سابق سی ای او پاکستانی نژاد صابر سمیع چپوٹلے کے بورڈ میں شامل شائع 15 ستمبر 2026 01:26pm صابر سمیع کو عالمی صارفین اور ریسٹورنٹ انڈسٹری میں 30 سال سے زائد کا تجربہ حاصل ہے
ایرانی جوہری سربراہ کو امریکی مخالفت پر ویانا اجلاس میں شرکت سے روک دیا گیا، سرکاری ٹی وی شائع 14 ستمبر 2026 01:28pm ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ کو پیر کو ویانا میں اقوام متحدہ کی جوہری ایجنسی کے ہیڈکوارٹرز میں ہونے والی سالانہ...
ٹرمپ نے امریکی فوجیوں کی ہلاکت سے متعلق چین کی ایران کو مدد کی رپورٹ مسترد کردی شائع 14 ستمبر 2026 12:50pm وال اسٹریٹ جرنل کی حالیہ رپورٹ میں اردن حملے کے حوالے سے نام ظاہر نہ کرنے والے امریکی حکام کا حوالہ دیا گیا
اسٹاک ایکسچینج: مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، کے ایس ای 100 انڈیکس 2500 سے زائد پوائنٹس گرگیا اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2026 04:34pm 100 انڈیکس 167,970.65 پوائنٹس پر بند
آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر حملے کی نئی اطلاع، تیل کی ترسیل کو خطرات بڑھ گئے شائع 13 ستمبر 2026 10:33am یو کے ایم ٹی او کے مطابق آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ایک بحری جہاز کو ایک پروجیکٹائل نے نشانہ بنایا
آئی ایم ایف نے چیف اکانومسٹ امیدوار کو ٹیرف بیانات پر ہٹانے کی رپورٹ کی تردید کردی شائع 11 ستمبر 2026 09:48am لندن اسکول آف اکنامکس کے پروفیسر ریکارڈو ریس کو یہ عہدہ سنبھالنا تھا
اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ، کے ایس ای 100 انڈیکس 3 ہزار سے زائد پوائنٹس گرگیا اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2026 07:16pm بنچ مارک انڈیکس 168,865.04 کی سطح پر بند ہوا
امریکا نے کینیڈا سے موٹرسائیکل، ڈیری اور شراب کی درآمد پر پابندی عائد کردی شائع 09 ستمبر 2026 09:03am وائٹ ہاؤس کی ویب سائٹ پر جاری نوٹس کے مطابق نئی درآمدی پابندیاں 29 ستمبر سے نافذ ہوں گی۔
جنگ بندی کی باریک شرائط شائع 08 ستمبر 2026 09:56am تیل کی قیمتیں بدستور افراطِ زر، زری پالیسی اور سرکاری مالیات کے لیے مشکلات پیدا کر رہی ہیں
یو ایس اوپن : آخری لمحات کی شاندار واپسی، ٹاپ سیڈ آرینا سبالینکا کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں شائع 07 ستمبر 2026 01:03pm نوسکووا نے یوکرین کی نمبر 11 سیڈ مارٹآ کوستیُک کو 7-5، 5-7، 6-4 سے شکست دے کر اگلے مرحلے میں جگہ بنالی
آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کی آمدورفت 10 روزہ اوسط سے کم ہوگئی شائع 02 ستمبر 2026 02:22pm منگل کو آبنائے ہرمز سے صرف 4 کموڈیٹی بحری جہاز گزرے
ایران جنگ کے باعث پاک، امریکا شپنگ اخراجات 200 فیصد بڑھ گئے، برآمد کنندگان کا ریلیف کا مطالبہ شائع 31 اگست 2026 04:27pm کراچی سے نیویارک کنٹینر کا فریٹ 2 ہزار سے بڑھ کر 9 ہزار ڈالر تک پہنچ گیا، برآمدکنندگان کو شدید مالی نقصانات کا سامنا ہے، اسماعیل ستار