واشنگٹن میں مڈل ایسٹ انسٹی ٹیوٹ کے الیکس واتانکا نے کہا کہ سوال اب یہ نہیں رہا کہ مجتبیٰ زندہ ہیں یا نہیں، بلکہ یہ ہے کہ آیا ایران کے پاس ایک فعال سپریم لیڈر موجود ہے
یہ الوداعی تقریبات ایسے وقت میں ادا کی گئیں جب ایران کی مذہبی قیادت، جسے اسلامی پاسدارانِ انقلاب (آئی آرجی سی) کی حمایت حاصل ہے، اپنے طاقتور ترین مخالفین کے خلاف لڑی جانے والی جنگ میں بچ نکلنے کو اپنی بڑی کامیابی قرار دے رہی تھی
وزیراعظم نے مجتبیٰ خامنہ ای کو لکھے گئے ایک رسمی خط میں ایرانی عوام اور مسلم اُمہ کے دیگر افراد کے لیے پاکستانی عوام کی تعزیت اور دعاؤں کا پیغام پہنچایا