BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
کاروبار اور معیشت

متحدہ عرب امارات سے خام تیل لے کر پاکستانی پرچم بردار ٹینکر آبنائے ہرمز کے راستے خلیج سے روانہ

  • یہ بحری جہاز اپنا کارگو اتارنے کے لیے کراچی بندرگاہ کی جانب بڑھ رہا ہے
شائع اپ ڈیٹ

پاکستانی پرچم بردار ٹینکر شالامار متحدہ عرب امارات سے خام تیل لوڈ کرنے کے بعد آبنائے ہرمز کے راستے خلیج سے روانہ ہوچکا۔

بحری جہازوں کی نقل و حرکت کے اعدادوشمار فراہم کرنے والے اداروں کپلر اور ایل ایس ای جی کے مطابق پاکستانی پرچم بردار ٹینکر شالامار متحدہ عرب امارات سے خام تیل لوڈ کرنے کے بعد آبنائے ہرمز کے راستے خلیج سے باہر نکل گیا ہے۔

ڈیٹا کے مطابق یہ بحری جہاز اپنا کارگو اتارنے کے لیے کراچی بندرگاہ کی جانب بڑھ رہا ہے جہاں اس کی 19 اپریل کو پہنچنے کی توقع ہے۔

شالامار ان دو پاکستانی ٹینکروں میں سے ایک ہے جو اتوار کو خام تیل اور پٹرولیم مصنوعات لوڈ کرنے کے لیے آبنائے ہرمز میں داخل ہوئے تھے۔

امریکی ناکہ بندی کی وجہ سے رواں ہفتے آبنائے ہرمز میں بحری ٹریفک کی روانی سست ہے۔

امریکی بحریہ نے جمعرات کو ایک ایڈوائزری میں کہا کہ ناکہ بندی کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا ہے تاکہ ممنوعہ قرار دیے گئے کارگو کو بھی اس میں شامل کیا جا سکے اور ایرانی سرزمین تک پہنچنے کی کوشش کرنے والے کسی بھی مشکوک جہاز کے خلاف جنگجو ملک کے طور پر تلاشی لینے اور معائنہ کرنے کا حق استعمال کیا جائے گا۔

Comments

200 حروف