سی سی پی نے کہا کہ انضمام و حصول کے معاملات کا بروقت اور شفاف جائزہ سرمایہ کاری اور معاشی سرگرمیوں کے فروغ میں معاون جبکہ مسابقتی منڈیوں اور صارفین کے مفادات کے تحفظ کو یقینی بناتا ہے۔
دنیا بھر کے مرکزی بینک سونے کے ذخائر بڑھا رہے ہیں، کیونکہ بدلتے عالمی مالیاتی نظام میں سونا مہنگائی، پابندیوں اور کرنسی کے خطرات کے خلاف محفوظ اثاثہ سمجھا جا رہا ہے
کرکٹ آسٹریلیا کی سابقہ نجکاری کی تجویز میں 49 فیصد بی بی ایل فرنچائزز اور دو ٹیموں والی ریاستوں میں سے ایک ٹیم کی 100 فیصد فروخت کی اجازت دینے کی بات کی گئی تھی
ایران نے اتوار کو 45 ایسے بحری جہازوں کی بلیک لسٹ جاری کی تھی جن کے بارے میں اس کا کہنا ہے کہ انہوں نے آبنائے ہرمز سے گزرنے کے اس کے قواعد کی خلاف ورزی کی
اگر ایران کے جوہری عزائم روکنے اور آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے فوری معاہدہ طے پا جاتا ہے تو امریکا ایران پر نئے حملے سے گریز کرے گا، امریکی صدر