نیٹلی بیکر کی نامزدگی ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب واشنگٹن اور اسلام آباد کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری، سلامتی اور علاقائی امور پر سفارتی روابط جاری ہیں
وزیرِ پیٹرولیم کے مطابق وزیراعظم نے عالمی منڈی میں ایندھن کی بڑھتی قیمتوں کے اثرات سے صارفین کو محفوظ رکھنے کے ممکنہ اقدامات پر آئل ریفائنریز سے مشاورت کی ہے
یہ دورہ ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کی پاکستان کی جاری کوششوں کے سلسلے میں آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز کے ایرانی دارالحکومت کے حالیہ دوروں کی کڑی ہے
پاکستان کا تعلیمی بحران گہری جڑیں رکھنے والی حد سے بڑھی ضابطہ بندی اور سیاسی کنٹرول کا نتیجہ ہے، جس سے اسکولوں کی خودمختاری محدود ہو رہی ہے اور ملک کے لیے مصنوعی ذہانت کے تقاضوں سے ہم آہنگ افرادی قوت تیار کرنے کی راہ میں رکاوٹیں پیدا ہو رہی ہیں۔
آئینِ پاکستان کے تحت موجودہ حالات میں وفاقی حکومت خیبر پختونخوا میں قانونی طور پر ہنگامی حالت نافذ نہیں کرسکتی۔ ایسا اقدام غیر آئینی ہوگا اور اعلیٰ عدلیہ میں اسے کالعدم قرار دیے جانے کا امکان ہے
مجاز وینڈر اس بات کو یقینی بنائے گا کہ اس کی جانب سے نصب کردہ پیداواری نگرانی کا نظام اور نگرانی کے آلات بورڈ کی منظور کردہ یا مجاز قرار دی گئی خصوصیات، معیارات اور تقاضوں کے مطابق ہوں۔
ملک میں اگست 2026ء کے دوران 1 لاکھ 34 ہزار 501 فائیو جی موبائل ہینڈ سیٹس اسیمبل کیے گئے، جبکہ 2025ء کے دوران یہ تعداد 5 لاکھ 53 ہزار 79 تھی، سرکاری اعداد و شمار