ژو رونگ جی 1994 میں انقلابی مالیاتی حکمتِ عملی کے معمار تھے۔ اس سے قبل مقامی حکومتیں ٹیکس وصول کرتی تھیں اور اس کا معمولی سا حصہ مرکز کو منتقل کرتی تھیں، جس کے باعث مرکزی حکومت وسائل کی کمی کا شکار رہتی تھی
اب وقت آگیا ہے کہ جدید طریقے اپنائے جائیں اور جدید ٹیکنالوجی سے بھرپور فائدہ اٹھایا جائے۔ سنگاپور اور کولمبیا سے ملنے والے اسباق ہمیں جرائم کے منظرنامے، بالخصوص کراچی میں، کو بدلنے میں مدد دے سکتے ہیں۔