کارگو طیارہ حادثے کے شکار خاندانوں کا بلیک باکسز کی تلاش کے لیے عالمی امداد کا مطالبہ شائع 17 جولائ 2026 01:46pm 7 جولائی کو ہونے والے حادثے کے کچھ ہی دیر بعد کے ٹو ایئرویز کے کارگو طیارے کا ملبہ برآمد کر لیا گیا تھا
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمد و رفت میں کمی شائع 29 جون 2026 05:36pm ہفتے کو کل 29 تجارتی جہاز گزرے جبکہ اتوار کو یہ تعداد کم ہو کر صرف 12 رہ گئی
آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر حملہ، ایران اور امریکا میں کشیدگی خطرناک حد تک بڑھ گئی اپ ڈیٹ 28 جون 2026 04:19pm دونوں فریقین کا ایک دوسرے پر عبوری جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
ایران نے امریکی امن تجویز کا جواب دیدیا شائع 18 مئ 2026 03:07pm پاکستانی ثالث کے ذریعے رابطے جاری ہیں، ایرانی وزارت خارجہ
ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں پھنسے جہازوں کو نکالنے کیلئے آپریشن شروع کرنے کا اعلان شائع 04 مئ 2026 09:31am اس کارروائی میں کسی بھی رکاوٹ سے سختی سے نمٹا جائے گا، امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جنگ خاتمے کی ایرانی نئی تجویز سے ناخوش شائع 28 اپريل 2026 09:01am جوہری پروگرام پر بات چیت جنگ بندی اور خلیج سے جہاز رانی کے تنازعات کے حل کے بعد کی جائے گی، ایران
ایران کی فاسٹ بوٹ حکمتِ عملی سے آبنائے ہرمز میں بحری خطرات میں اضافہ شائع 24 اپريل 2026 09:05am بحری سلامتی کے ماہرین کے مطابق ایران نے ان کشتیوں کو اپنی غیر روایتی جنگی حکمتِ عملی کا مرکزی حصہ بنا لیا ہے
جنگ بندی میں امریکی توسیع کے بعد ایران نے آبنائے ہرمز پر کنٹرول سخت کردیا شائع 23 اپريل 2026 12:26pm ایران نے اس جنگ بندی کی توسیع کی باضابطہ توثیق نہیں کی
متحدہ عرب امارات سے خام تیل لے کر پاکستانی پرچم بردار ٹینکر آبنائے ہرمز کے راستے خلیج سے روانہ شائع 17 اپريل 2026 11:51am یہ بحری جہاز اپنا کارگو اتارنے کے لیے کراچی بندرگاہ کی جانب بڑھ رہا ہے
ایندھن کا چیلنج، حالات مزید سنگین ہونے کا خدشہ شائع 14 اپريل 2026 12:15pm امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی سینٹرل کمانڈ کو پیر کی صبح 10 بجے (ایسٹرن ٹائم) سے ایرانی بندرگاہوں میں داخل ہونے...
ایران جنگ کا نیا مرحلہ، امریکہ کا اضافی فوجی تعینات کرنے پر غور شائع 19 مارچ 2026 09:04am ممکنہ تعیناتی سے صدر ٹرمپ کو فوجی کارروائی کو وسعت دینے کے لیے مزید اختیارات مل سکتے ہیں
ہماری فوج آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کو تحفظ دینے کے لیے تیار نہیں، امریکی وزیر توانائی شائع 12 مارچ 2026 08:03pm تمام امریکی فوجی اثاثے اس وقت ایران کی جارحانہ صلاحیتوں اور فوجی صنعت کو تباہ کرنے پر مرکوز ہیں، کرس رائٹ کا بیان
تجارتی جہاز جنگ کا اہم ترین نشانہ، آبنائے ہرمز میں چھ جہازوں پر حملے شائع 12 مارچ 2026 12:29pm یہ حملے خلیج میں چار جہازوں پر میزائلوں کے حملے کے بعد ہوئے
آبنائے ہرمز میں ڈرون حملے کے بعد فیول ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی، پاسدارانِ انقلاب شائع 03 مارچ 2026 08:52am آبنائے ہرمز دنیا کی اہم ترین تیل برآمدی گزرگاہ سمجھی جاتی ہے
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا بحرین میں امریکی پانچویں بحری بیڑے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ شائع 28 فروری 2026 04:32pm ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے ہفتے کو کہا ہے کہ انہوں نے بحرین میں تعینات امریکی ففتھ فلیٹ کو نشانہ بنایا ہے۔ مقامی...
ٹرمپ کا گرین لینڈ کیلئے اسپتال بوٹ بھیجنے کا اعلان شائع 22 فروری 2026 11:55am ٹرمپ نے یہ اعلان سوشل میڈیا پر اس وقت کیا جب وہ وائٹ ہاؤس میں ریپبلکن گورنرز کے اعزازی عشائیے کی میزبانی کر رہے تھے
جنگ کے بڑھتے خدشات کے درمیان ایران اور امریکہ عمان میں آج مذاکرات کریں گے شائع 06 فروری 2026 12:06pm دونوں فریقین نے تہران کے طویل عرصے سے جاری جوہری تنازع پر سفارت کاری بحال کرنے کی تیاری ظاہر کی ہے