ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر امریکی حملوں کی درخواست مسترد کردی شائع 11 ستمبر 2026 12:10pm امریکی حکام نے کہا کہ انتظامیہ کا فی الحال حوثیوں کے خلاف براہِ راست فوجی کارروائی کرنے کا ارادہ نہیں ہے
خلیج میں امریکی تیل اور گیس تنصیبات ہمارے نشانے پر ہیں، ایران شائع 08 ستمبر 2026 09:18am ایران نے 28 فروری کو امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے بعد شروع ہونے والی جنگ کے دوران آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت محدود کر رکھی ہے
ایران کا امریکی پابندیوں کے باعث معیشت کو درپیش مشکلات سے نمٹنے کیلئے کوششیں تیز کرنے کا فیصلہ شائع 07 ستمبر 2026 10:08am امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں کو 6 ماہ مکمل ہونے کے بعد جنگ تعطل کا شکار دکھائی دے رہی ہے
امریکی فوج کا ایران پر تازہ حملوں کی لہر مکمل کرنے کا اعلان شائع 02 ستمبر 2026 09:14am ایران نے امریکی حملوں کے جواب میں اردن، بحرین اور عراق میں امریکی تنصیبات کو نشانہ بنایا
ایران کا جزیرہ خارگ مکمل طور پر تباہ کیا جا رہا ہے، ٹرمپ شائع 31 اگست 2026 09:02am جزیرہ خارگ ایران کی تیل کی برآمدات کے لیے انتہائی اہم ہے
حوثیوں کے سعودی عرب پر حملے، پاکستانی سمیت 11 شہری زخمی، مزید حملوں کا انتباہ شائع 07 اگست 2026 09:00am سعودی عرب اپنے اتحادیوں کے ساتھ سکیورٹی تعاون مزید مضبوط بنا رہا ہے، حکام
امریکی فوج کا پاسداران انقلاب کے درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی شائع 30 جولائ 2026 01:48pm امریکی حملوں میں جزیرہ قشم پر 3 افراد جاں بحق، ایرانی سرکاری میڈیا
حوثیوں کے ٹینکروں پر حملوں کے بعد امریکا کا ایران کو سخت سزا دینے کا اعلان شائع 24 جولائ 2026 09:15am کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت مئی کے بعد پہلی بار 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی
امریکہ کے ایران پر نئے حملے مکمل، مسلسل دسویں رات بھی بمباری جاری شائع 21 جولائ 2026 09:04am ان حملوں کا مقصد آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی جہازوں پر حملے جاری رکھنے کی ایران کی صلاحیت کو کمزور کرنا ہے، واشنگٹن
امریکا کی ایران پر ساتویں رات بھی شدید بمباری اپ ڈیٹ 18 جولائ 2026 11:33am ایران کی مسلح افواج نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی حملوں کے جواب میں کویت اور اردن میں امریکی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا
امریکی حملوں کا سلسلہ جاری، ایران کے جوابی وار شائع 17 جولائ 2026 11:47am بحرین اور کویت میں واقع امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، ایرانی فوج
ایران پر مسلسل چھٹی رات بھی حملے مکمل کرلیے، امریکی فوج شائع 17 جولائ 2026 08:47am لڑاکا طیاروں، ڈرونز اور جنگی بحری جہازوں نے ایران کے متعدد فوجی اہداف پر درست نشانے والے ہتھیار استعمال کیے،سینٹکام
ایران جانے والے آئل ٹینکر پر امریکی حملہ، جہاز روک دیا گیا شائع 16 جولائ 2026 08:51am سینٹ کام نے ٹینکر کی شناخت کیوراساؤ کے پرچم بردار ایم/ٹی بیلما کے طور پر کی۔
امریکا کا ایران پر مسلسل تیسرے روز حملہ، معاہدے کا امکان برقرار ہے، ٹرمپ شائع 14 جولائ 2026 08:55am سینٹکام کے مطابق ان حملوں کا مقصد ایرانی فوجی صلاحیت کو کمزور کرنا اور آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں پر حملوں کی صلاحیت محدود کرنا ہے۔
ایران اور امریکا کی جنگ بندی کے بعد مشرقِ وسطیٰ شدید ترین حملوں کی لپیٹ میں شائع 13 جولائ 2026 06:42pm آبنائے ہرمز پر امریکا اور ایران کشیدگی میں شدت، امن کو خطرہ، تیل مہنگا، دونوں جانب سےتازہ حملے
امریکا کا ایران کے 140 فوجی اہداف پر حملوں کا دعویٰ شائع 12 جولائ 2026 12:24pm تازہ حملوں میں ایرانی میزائل اور ڈرون تنصیبات، بحری عسکری صلاحیتیں، اسلحہ ذخیرہ کرنے کے مراکز، مواصلاتی نیٹ ورک اور ساحلی نگرانی کی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔
امریکا کے ایران پر نئے حملے، تہران کا جوابی وار، آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان شائع 12 جولائ 2026 12:07pm غیر منظور شدہ راستے سے گزرنے والے کنٹینر بردار جہاز پر وارننگ شاٹ فائر کرنے کے بعد آبنائے ہرمز بند کر دی،ایران
آبنائے ہرمز میں حملوں سے قطر سے رسد متاثر، پاکستان نے فوری ایل این جی کارگو طلب کر لیا، رپورٹ شائع 09 جولائ 2026 07:01pm مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے دوبارہ بھڑک اٹھنے کے باعث آبنائے ہرمز سے بحری آمدورفت میں شدید سست روی کے بعد یہ پیش رفت سامنے آئی
امریکی حملوں کے بعد ایران کی تہران مشہد ریلوے سروس معطل ہوگئی، سرکاری ٹی وی کا دعویٰ شائع 09 جولائ 2026 01:45pm مشرقِ وسطیٰ جنگ کا سبب بننے والے 28 فروری کے امریکی و اسرائیلی حملوں میں آیت اللہ خامنہ ای شہید ہوئے تھے
امریکا کا ایران پر حملوں کا نیا مرحلہ مکمل، 80 سے زائد اہداف نشانہ بنائے گئے شائع 08 جولائ 2026 08:48am یہ اقدام آبنائے ہرمز میں تین آئل ٹینکروں پر نامعلوم گولہ باری کے بعد کیا گیا۔
امریکہ کے ایران پر مزید فضائی حملے شائع 28 جون 2026 10:25am سینٹکام کی افواج نے آج تجارتی جہاز رانی کے خلاف ایران کی مسلسل جارحیت کے براہِ راست جواب میں حملے کیے، بیان
ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کی بندش کے اعلان کے بعد امریکی فوج ہائی الرٹ شائع 20 جون 2026 09:32pm ایران کا کہنا ہے کہ لبنان پر اسرائیلی حملوں کے جواب میں آبنائے ہرمز کو بند کیا جا رہا ہے
ایران کا جوابی حملہ، اردن اور خلیجی ممالک میں امریکی اڈے نشانہ بن گئے شائع 10 جون 2026 10:14am یہ جھڑپیں اپریل میں ہونے والی جنگ بندی کے بعد دونوں ممالک کے درمیان سب سے بڑی کشیدگی میں شمار کی جا رہی ہیں
ایران کا کویت ایئرپورٹ پر ڈرون اور میزائل سے حملہ شائع 03 جون 2026 12:19pm حملے کے باعث متعدد افراد زخمی ہوئے اور حکام کو پروازیں متبادل مقامات پر منتقل کرنا پڑیں
امریکہ کے ایران پر نئے فضائی حملے، فوجی تنصیب کو نشانہ بنایا گیا اپ ڈیٹ 29 مئ 2026 02:07pm امریکہ نے آخری بار پیر کے روز ایران کے خلاف ایسے حملے کیے تھے جنہیں اس نے دفاعی کارروائیاں قرار دیا تھا
امریکا نے گزشتہ 48 گھنٹوں میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے، ایران کا الزام شائع 26 مئ 2026 09:56pm تہران ”کسی بھی شر کا جواب دیے بغیر نہیں رہے گا اور ایرانی قوم کے دفاع میں کسی بھی قسم کی ہچکچاہٹ نہیں کرے گا“، ایرانی وزارت خارجہ
امریکی حملوں کے بعد ایران ڈیل کے لیے جاری مذاکرات پر تشویش کے بادل منڈلانے لگے شائع 26 مئ 2026 06:43pm چین کی امریکہ اور ایران سے جنگ بندی کا احترام کرنے اور تنازعات پرامن طریقے سے حل کرنے کی اپیل
ایران کا امریکی جنگی جہاز کو آبنائے ہرمز سے پیچھے دھکیلنے کا دعویٰ، امریکہ کی میزائل حملے کی تردید اپ ڈیٹ 04 مئ 2026 06:53pm ایران نے انتباہی فائر کیا تھا اور ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ جنگی جہاز کو کوئی نقصان پہنچا ہے یا نہیں، سینئر ایرانی عہدیدار
آبنائے ہرمز میں داخل نہ ہو، ایران کی امریکہ کو سخت وارننگ شائع 04 مئ 2026 01:23pm ٹرمپ نے اعلان کیا تھا کہ امریکہ خلیج میں پھنسے ہوئے بحری جہازوں کو نکالنے میں مدد فراہم کرے گا
ضبط کیا گیا ایرانی جہاز دوہرے استعمال کا سامان لے جا رہا تھا شائع 21 اپريل 2026 11:52am ایران کی وزارت خارجہ نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دیا