یہ دونوں تنازعات—ایران پر ممکنہ اسرائیلی حملہ اور امریکا کی جانب سے گرین لینڈ کی متوقع خریداری—عالمی تیل منڈی میں غیر یقینی صورتحال کو مزید بڑھا رہے ہیں، جس کے نتیجے میں عالمی سطح پر متوقع شرحِ نمو سے کم رفتار کے امکانات نمایاں ہو گئے ہیں
روس نے ہفتے کو یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت دیگر علاقوں پر سینکڑوں میزائل اور ڈرون داغ دیے، جس سے دارالحکومت کے بعض حصوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی
دیگر دو آپشنز میں ایک یہ ہے کہ یورپی یونین اپنے بجٹ میں موجود مالی گنجائش کو استعمال کرتے ہوئے سرمایہ اکٹھا کرے، یا رکن ممالک خود باہمی اتفاق سے سرمایہ فراہم کریں، صدر یورپی کمیشن