سی سی پی نے ساکھ فارما اور یونائیٹڈ ایتھنول کو رانی پور شوگر ملز کے حصول کی منظوری دے دی ادغام ایک اجتماعی لین دین ہے، کاروبار میں کوئی نمایاں اشتراک نہیں، مسابقتی کمیشن پاکستان شائع 22 اپريل 2026 07:56pm
پاکستان تاجر برآمدات میں اضافے کیلئے جی ایس پی پلس سے فائدہ اٹھائیں، جرمن سفیر پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے سڑکیں اور بنیادی ڈھانچہ موجود، ٹیکسیشن اور ریگولیشن کے چیلنجز درپیش، اینا لیپل شائع 22 اپريل 2026 04:47pm
ڈالر کے سامنے روپے کی پیش قدمی جاری کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 278.87 پر بند شائع 22 اپريل 2026 04:28pm
زرعی بحران، گورنر پنجاب اور سنجینٹا کے سینئر رہنماؤں کے درمیان پالیسی اصلاحات پر تبادلہ خیال پاکستان کے کسان دنیا کے مضبوط ترین کسانوں میں شمار ہوتے ہیں، ذیشان حسیب بیگ شائع 22 اپريل 2026 04:09pm
ستارہ پیٹرولیم کا آئی پی او، 4.8 ارب روپے تک کا سرمایہ اکٹھا کرنے کا ہدف بک بلڈنگ کا عمل 4 اور 5 مئی کو شیڈول، 11 اور 12 مئی کو عام عوام کیلئے سبسکرپشن کا آغاز ہوگا شائع 22 اپريل 2026 02:25pm
ایس ای سی پی نے ستارہ پیٹرولیم اور ایل ایس ای اسپیک ون کے آئی پی اوز کی منظوری دے دی اس پیش رفت کے بعد مالی سال 2025-26 میں ابتدائی عوامی پیشکشوں کی مجموعی تعداد 11 ہو گئی شائع 22 اپريل 2026 01:29pm
تیسری سہ ماہی: حبکو کے منافع میں 3 فیصد کمی ریکارڈ فی حصص آمدنی کم ہو کر 8.33 روپے رہ گئی شائع 22 اپريل 2026 12:49pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کی کمی، چاندی کے نرخ بھی گرگئے عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 12 ڈالر کی کمی سے 4 ہزار 766 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔ اپ ڈیٹ 23 اپريل 2026 12:57pm
پی ٹی سی ایل کو پہلی سہ ماہی میں 3.1 ارب منافع، مئی سے فائیو جی لانچ کا اعلان کمپنی گزشتہ برسوں کے دوران مختلف وجوہات کی بنا پر مشکلات کا شکار رہی ہے، حاتم بامطرف شائع 22 اپريل 2026 12:27pm
پام آئل کے نرخ میں اضافے کا سلسلہ برقرار جولائی کی ترسیل کے لیے پام آئل کا بینچ مارک کنٹریکٹ ٹریڈنگ کے آغاز میں 68 رنگٹ یا 1.49 فیصد اضافے کے ساتھ 4,627 رنگٹ فی میٹرک ٹن تک پہنچ گیا شائع 22 اپريل 2026 12:07pm
پاک چین تجارت: پی سی ڈی ایم اے اور سی سی پی آئی ٹی کے درمیان اہم معاہدہ طے پاگیا ایم او یو پر چیئرمین پی سی ڈی ایم اے سلیم ولی محمد اور چیئرمین چائنا کونسل فار دی پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ یوآن جی نے دستخط کیے شائع 22 اپريل 2026 11:56am
جنگ بندی میں توسیع، خام تیل کی قیمتوں میں کمی، سونا مہنگا ہوگیا اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.9 فیصد اضافے سے 4,754.89 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی شائع 22 اپريل 2026 11:47am
اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ، 100 انڈیکس تقریباً 1 فیصد گرگیا امریکا،ایران مذاکرات کے غیر یقینی صورتحال کے درمیان منفی رجحان نمایاں رہا اپ ڈیٹ 22 اپريل 2026 08:22pm
بینک کو اے ٹی آئی آر لاہور سے ریلیف، منیمم ٹیکس کا نفاذ غیر قانونی قرار ٹربیونل نے دفعہ 122(5A) کے تحت کی گئی متعدد ٹیکس ایڈجسٹمنٹس کو بھی مسترد کردیا شائع 22 اپريل 2026 10:43am
اسلام آباد میں سیکیورٹی کے باعث پابندیاں، اٹک ریفائنری کا مرکزی یونٹ بند اسلام آباد میں غیر ملکی وفود کی متوقع آمد کے باعث اٹک ریفائنری سے تیل کے ٹینکرز کی آمد و رفت اچانک معطل کر دی گئی ہے، نوٹس شائع 22 اپريل 2026 10:20am
ایم 6 موٹروے کے دو سیکشنز کی تعمیر، ایشیائی بینک اور این ایچ اے میں معاہدہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (پی پی پی) ماڈل کے تحت ایم 6 حیدرآباد–سکھر موٹروے کے دو حصوں کی تعمیر کیلئے معاہدہ کیا گیا شائع 22 اپريل 2026 10:12am
ٹیلی کام سیکٹر کیلئے ملک کا پہلا 3 ارب روپے کا ٹرپل اے ریٹنگ گرین سکوک جاری اس معاہدے کے تحت انفرازامین پاکستان نے انفرا الیکٹرک پرائیویٹ لمیٹڈ کے جاری کردہ اس سکوک کے لیے 100 فیصد پرنسپل گارنٹی فراہم کی ہے شائع 22 اپريل 2026 09:55am
اپٹما کا حکومت سے کیپٹو پاور لیوی معقول بنانے کا مطالبہ صنعتی شعبے کے لیے بجلی کی لاگت بڑھ کر 75 روپے فی یونٹ تک پہنچ گئی ہے شائع 22 اپريل 2026 09:43am
مالیات جنگ بندی پر شکوک و شبہات، ڈالر ایک ہفتے کی بلند ترین سطح پر برقرار ڈالر انڈیکس، جو چھ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی قدر کو ظاہر کرتا ہے، 98.415 پر مستحکم رہا شائع 22 اپريل 2026 09:29am
پاکستان بزنس کونسل نے گہرے معاشی مسائل سے خبردار کر دیا قواعد کی پابندی کرنے والے کاروباروں کو اضافی جانچ پڑتال، غیر ضروری نوٹسز اور ٹیکس ریفنڈ میں طویل تاخیر کا سامنا ہے، پی بی سی شائع 22 اپريل 2026 09:23am