اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 18 ملین ڈالر اضافہ، مجموعی حجم 15.10 ارب ڈالر تک پہنچ گیا کل قابلِ استعمال زرمبادلہ کے ذخائر 20.63 ارب ڈالر پر برقرار شائع 23 اپريل 2026 07:10pm
بینک الفلاح کو 20 ارب روپے جمع کرنے کے لیے اسٹیٹ بینک کی منظوری مل گئی بینک الفلاح لمیٹڈ نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ اسے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے کمپنیز ایکٹ 2017 کے... شائع 23 اپريل 2026 04:41pm
ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 278.86 روپے پر بند شائع 23 اپريل 2026 04:12pm
اے آئی کی بدولت نوکیا کے منافع اور فروخت میں توقع سے زیادہ اضافہ کمپنی نے 1 ارب یورو مالیت کے آرڈرز حاصل کیے شائع 23 اپريل 2026 02:23pm
بینک آف پنجاب اور اسٹیکس کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط شراکت داری کا مقصد سرحد پار ادائیگیوں کو تیز تر، محفوظ اور شفاف بنانا ہے شائع 23 اپريل 2026 02:14pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 200 روپے کی کمی ریکارڈ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 52 ڈالر کی نمایاں کمی سے 4 ہزار 714 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 23 اپريل 2026 01:02pm
اٹک ریفائنری میں آپریشنز معمول پر آنا شروع، تیل کی سپلائی بحال متعلقہ حکام کی مداخلت اور تعاون کے بعد صورتحال معمول پر آنا شروع ہوئی، نوٹس شائع 23 اپريل 2026 12:55pm
توانائی بحران اور علاقائی کشیدگی کے باعث کاروباری اعتماد میں نمایاں کمی، گیلپ سروے 41 فیصد کاروباری اداروں نے اپنے موجودہ آپریشنز کواچھا یا بہت اچھا قرار دیا شائع 23 اپريل 2026 12:23pm
دالیان مارکیٹ میں مندی کے اثرات، پام آئل کی قیمتوں میں کمی جولائی کیلئے پام آئل کے بینچ مارک کنٹریکٹ کی قیمت میں 35 رنگٹ یا 0.76 فیصد کی کمی ہوئی شائع 23 اپريل 2026 11:25am
او جی ڈی سی ایل کی بڑی کامیابی، اٹک میں گیس کی پیداوار بحال تمام آپریشنز صحت، حفاظت اور ماحولیات کے سخت معیارات کے مطابق انجام دیے گئے، کمپنی شائع 23 اپريل 2026 11:21am
اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ برقرار،100 انڈیکس میں 2400 سے زائد پوائنٹس کی بڑی گراوٹ مارکیٹ کے اختتام پر بینچ مارک انڈیکس 169,173.37 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 23 اپريل 2026 08:01pm
پاکستان نے تین ایل این جی کارگو کی خریداری کیلئے ٹینڈر جاری کر دیا ترسیل کے اوقات 27 تا 30 اپریل، 1 تا 7 مئی اور 8 تا 14 مئی مقرر کیے گئے ہیں۔ شائع 23 اپريل 2026 10:30am
پولی ایسٹر فلامنٹ یارن کی درآمدی قیمتوں میں نظرثانی سپلائی چین میں رکاوٹوں کے پیش نظر پولی ایسٹر فلامنٹ یارن کی درآمد پر کسٹمز ویلیوز میں نظرثانی کی گئی ہے شائع 23 اپريل 2026 09:31am
مالیات ایران امریکہ کشیدگی برقرار، ڈالر بلند سطح کے قریب مستحکم امریکی ڈالر انڈیکس 98.644 پر رہا شائع 23 اپريل 2026 09:18am
پرانے موبائل فونز کی درآمد مہنگی، 62 ماڈلز کی کسٹمز ویلیو میں اضافہ نئی ویلیوایشن کے مطابق ایپل، شارپ، سام سنگ، گوگل پکسل اور ون پلس سمیت مختلف ماڈلز پر بڑھائی گئی کسٹمز ویلیو لاگو ہوگی شائع 23 اپريل 2026 09:12am
کموڈٹیز مہنگائی بڑھنے کے خدشات میں اضافہ، سونے کی قیمتوں میں کمی اسپاٹ گولڈ 0.7 فیصد کمی کے ساتھ 4,705.09 ڈالر فی اونس پر آ گیا شائع 23 اپريل 2026 09:04am
ایران جنگ پر غیر یقینی صورتحال، بھارتی روپیہ مسلسل دباؤ میں بھارتی روپیہ 0.3 فیصد کمی کے ساتھ 93.7950 پر بند ہوا شائع 23 اپريل 2026 08:52am