ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے بہتری سے 278.90 روپے پر بند شائع 21 اپريل 2026 04:01pm
ویلیو ایڈڈ مصنوعات کے فروغ سے چینی مارکیٹ میں پاکستان کا حصہ بڑھانے پر زور شنگھائی میں ایف پی سی سی آئی کے سینئر نائب صدر ثاقب فیاض مگوں کی پاکستان کے قونصل جنرل شہزاد احمد سے ملاقات شائع 21 اپريل 2026 02:21pm
ٹریڈ سمٹ: وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ کی عالمی کاروباری رہنماؤں سے اقتصادی تعاون پر بات چیت پاکستان مستحکم، محفوظ اور سرمایہ کاری کیلئے سازگار ملک کے طور پر تیزی سے ابھر رہا ہے، وفاقی وزیر شائع 21 اپريل 2026 02:11pm
پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ *بنیادی کنٹریکٹ قیمت میں ابتدائی تجارت کے دوران 39 رنگٹ یا 0.87 فیصد اضافہ ہوا شائع 21 اپريل 2026 01:40pm
امریکہ ایران کشیدگی، پاکستان کی سفارتی کامیابی عالمی معیشت کے لیے ناگزیر، میاں زاہد حسین اسلام آباد امن مذاکرات میں پاکستانی محنت رنگ لا رہی ہے، صدر بزنس مین اینڈ انٹیلیکچولزفورم شائع 21 اپريل 2026 01:00pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 10 ڈالر کی کمی سے 4 ہزار 778 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 21 اپريل 2026 12:36pm
فلک فوڈز میں نئی سرمایہ کاری، میٹکو فوڈز بورڈ نےگرین سگنل دے دیا کمپنی ایف ایف ایل میں اپنی 100 فیصد شیئر ہولڈنگ برقرار رکھے گی شائع 21 اپريل 2026 12:04pm
ہنر مندی اور ای کامرس کے ذریعے پاکستان برآمدات میں اضافہ کر سکتا ہے، جام کمال وفاقی وزیرِ تجارت سے شاہی گروپ کے ڈائریکٹر تیمور صدیق کی سربراہی میں کاروباری رہنماؤں اور ترقیاتی ماہرین کے وفد کی ملاقات شائع 21 اپريل 2026 11:31am
میرت ترگت میگنم پاکستان کے جنرل منیجر مقرر اقدام کا مقصد پیداواری صلاحیت میں اضافہ کرنا اور اپنے برانڈز اور صلاحیتوں میں دوبارہ سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے شائع 21 اپريل 2026 11:15am
ایپل نے جان ٹرنس کو نیا سی ای او نامزد کر دیا، ٹم کک ایگزیکٹو چیئرمین ہونگے جان ٹرنس 2001 میں ایپل میں شامل ہوئے تھے اور انہوں نے کمپنی کی متعدد اہم مصنوعات کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کیا شائع 21 اپريل 2026 11:08am
اسٹاک مارکیٹ میں خریداری کا رجحان واپس، 100 انڈیکس 950 سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا کاروبار کے اختتام پر بینچ مارک 100 انڈیکس173,155.79 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 21 اپريل 2026 09:32pm
برآمدات کو 100 فیصد وفاقی سبجیکٹ قرار دیا جائے، ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل سیکٹر کا مطالبہ برآمدات سے متعلق پالیسی، مراعات، ٹیکس اور سہولت کاری صرف وفاقی حکومت کے تحت یکساں قوانین کے ساتھ ہونی چاہیے، جاوید بلوانی شائع 21 اپريل 2026 10:07am
تیسری سہ ماہی، فری لانسرز کی آمدن 50 فیصد اضافے سے 856 ملین ڈالر تک پہنچ گئی، اسٹیٹ بینک یہ پیش رفت انٹرنیٹ کی بندش اور لوڈشیڈنگ جیسے چیلنجز کے باوجود حاصل ہوئی ہے شائع 21 اپريل 2026 09:52am
مالیات امن مذاکرات کے انتظار میں ڈالر دباؤ کا شکار کرنسی مارکیٹ میں یورو 1.1782 ڈالر اور برطانوی پاؤنڈ 1.35225 ڈالر پر ٹریڈ ہوا شائع 21 اپريل 2026 09:44am
سعودی عرب سے 1 ارب ڈالر کی دوسری قسط موصول ہوگئی، اسٹیٹ بینک اس سے قبل پہلی قسط کے طور پر 2 ارب ڈالر 15 اپریل 2026 کو موصول ہوئے تھے۔ شائع 21 اپريل 2026 09:35am
کموڈٹیز مضبوط ڈالر کے باعث سونے کی قیمتوں میں کمی اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.2 فیصد کمی کے بعد 4,807.91 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی گئی شائع 21 اپريل 2026 09:27am
2025 کی چوتھی سہ ماہی، نیپرا نے پاور سیکٹر کی نگرانی سخت کر دی ٹیرف سے متعلق اہم فیصلے، نیٹ میٹرنگ کی توسیع، اور کارکردگی و حفاظتی خامیوں کے خلاف سخت اقدامات شامل شائع 21 اپريل 2026 09:11am