دنیا
جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملوں میں 13 افراد شہید، کشیدگی بڑھنے کا خدشہ
- ایک حملہ رہائشی عمارت پر اس وقت کیا گیا جب بچے اسکول جانے کی تیاری کر رہے تھے، تین شہداء کی رشتے دار خاتون









































