مارکٹس
جاپانی ین فروری کے بعد بلند ترین سطح کے قریب، ڈالر دبائو کا شکار
- کرنسی مارکیٹ میں ڈالر معمولی کمزور ہوا۔ ڈالر انڈیکس 98.15 پر رہا، جو تقریباً دو ہفتوں کی کم ترین سطح کے قریب ہے










































