دنیا
بھارتی پارلیمانی پینل کا مودی کی ویڈیو ہٹانے پر میٹا سے جواب طلب
- میٹا کی ملکیت والے فیس بک اور انسٹاگرام سے مودی کی ویڈیو عارضی طور پر ہٹا دی گئی، تاہم بعد میں اسے دوبارہ بحال کر دیا گیا







































