دنیا
ایران کو بھرپور جواب دیا جائے گا، اردن حملوں کے بعد ٹرمپ کی دھمکی
- امریکی صدر نے اردن میں امریکی اڈوں پر میزائل حملے کے بعد ایران کو "سخت جواب" دینے کا عزم ظاہر کردیا








































