دنیا امریکا کے مسلسل نویں رات ایران پر حملے، تہران کے خلیجی ممالک پر جوابی وار مشرق وسطیٰ میں امریکا اور ایران کے درمیان جاری جنگ پیر کو مزید شدت اختیار کر گئی، جہاں امریکا نے ایران پر مسلسل نویں... شائع 20 جولائ 2026 09:36am
کھیل اسپین نے ارجنٹینا کو شکست دے کر فٹبال ورلڈ کپ جیت لیا، میسی کا خواب ادھورا رہ گیا امریکا کے میٹ لائف اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں 80 ہزار 663 تماشائی موجود تھے شائع 20 جولائ 2026 08:47am
کھیل بروک کا انگلش کھلاڑیوں کو جو روٹ کے نقشِ قدم پر چلنے کا مشورہ کارڈف میں کامیابی سے قبل انگلینڈ اپنی گزشتہ 20 ون ڈے میچوں میں سے 16 میں شکست کھا چکا تھا شائع 18 جولائ 2026 10:38pm
دنیا ایرانی حملوں میں کویت کا بجلی گھر اور تیل کی تنصیب نشانہ بن گئی ایرانی حملے میں کویت کا بجلی اور پانی پیدا کرنے والا پلانٹ دوسری بار نشانہ بنا شائع 18 جولائ 2026 08:20pm
دنیا لبنان کے صدر ٹرمپ سے ملاقات کے لیے واشنگٹن روانہ 2009 میں میشل سلیمان کے دورۂ امریکا کے بعد کسی لبنانی صدر کا یہ پہلا دورۂ واشنگٹن ہوگا شائع 18 جولائ 2026 06:33pm
دنیا امریکی حملے جاری رہے تو ایران مکمل جارحانہ کارروائی شروع کردے گا، تہران کی وارننگ ایران اب صرف جوابی یا برابر کی سطح کے ردِعمل تک خود کو محدود نہیں رکھے گا، میجر جنرل محسن رضائی شائع 18 جولائ 2026 09:13am
دنیا امریکا کی ایران پر ساتویں رات بھی شدید بمباری ایران کی مسلح افواج نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی حملوں کے جواب میں کویت اور اردن میں امریکی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا اپ ڈیٹ 18 جولائ 2026 11:33am
کھیل میچ فکسنگ کیس: سری لنکن ٹی 20 ٹیم کے شریک مالک کو جیل بھیجنے کا حکم کولمبو کے ایک ہوٹل سے منجوت کلرا گرفتار، ایک کھلاڑی کو مبینہ طور پر 95 لاکھ سری لنکن روپے دینے کی کوشش کا الزام شائع 17 جولائ 2026 11:34pm
کھیل روٹ کی ناٹ آؤٹ 99 رنز کی اننگز، انگلینڈ نے بھارت کو ہرا کر ون ڈے سیریز برابر کر دی جوفرا آرچر کی قیادت میں انگلش بولرز نے بھارت کو 233 رنز پر ڈھیر کر دیا، تین میچوں کی سیریز برابر کرنے کے لیے اہم ہدف کا راستہ صاف شائع 17 جولائ 2026 12:28pm
دنیا امریکا کے رات بھر حملے، ایران میں ہوائی اڈے، پلوں اور ریلوے اسٹیشن پر تباہی حملوں کے نتیجے میں کم از کم تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ شائع 17 جولائ 2026 08:38am
کھیل آرچر کی تباہ کن بولنگ، دوسرے ون ڈے میں بھارت 233 رنز پر ڈھیر میزبان ٹیم کو تین میچوں کی سیریز برابر کرنے کے لیے 234 رنز کا ہدف شائع 16 جولائ 2026 11:31pm
دنیا امریکہ نے طلبہ اور صحافیوں کے ویزوں کی مدت محدود کر دی 2023-24 کے تعلیمی سال میں امریکہ نے 11 لاکھ سے زائد بین الاقوامی طلبہ کا خیرمقدم کیا، جن کی بدولت 2023 میں امریکی معیشت کو 50 ارب ڈالر سے زائد کا فائدہ پہنچا شائع 16 جولائ 2026 10:24pm
دنیا ایرانی ڈرون حملوں کے بعد کویت اور بحرین میں ہائی الرٹ واشنگٹن اور تہران کے مابین کشیدگی میں شدت، خلیجی ممالک میں قائم فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، منامہ میں خطرے کے سائرن بج اٹھے شائع 16 جولائ 2026 06:00pm
کھیل ارجنٹائن انگلینڈ کو 1-2 سے ہرا کر ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا ارجنٹائن کے پاس 1962 میں برازیل کے بعد مسلسل دو ورلڈ کپ جیتنے والی پہلی ٹیم بننے کا سنہری موقع ہوگا شائع 16 جولائ 2026 01:02pm
دنیا ایران جانے والے آئل ٹینکر پر امریکی حملہ، جہاز روک دیا گیا سینٹ کام نے ٹینکر کی شناخت کیوراساؤ کے پرچم بردار ایم/ٹی بیلما کے طور پر کی۔ شائع 16 جولائ 2026 08:51am
دنیا ایرانی حملوں کے چند روز بعد عراقچی کا دوحہ کا دورہ یہ دورہ ایران اور امریکا کے درمیان دوبارہ شروع ہونے والی محاذ آرائی کے دوران ہو رہا ہے شائع 15 جولائ 2026 10:40pm
دنیا بنگلہ دیش نے معزول وزیراعظم حسینہ واجد کے 6.2 ارب ڈالر مالیت کے اثاثے ضبط کر لیے بنگلہ دیش میں 570 ارب اور بیرونِ ملک 190 ارب ٹکا مالیت کے اثاثے تحویل میں لے لیے گئے ہیں، حکام کا دعویٰ شائع 15 جولائ 2026 09:09pm
کھیل کرکٹ ورلڈ کپ کے فارمیٹ میں تبدیلی : پاکستان اور بھارت کے مابین ایک اور ٹکراؤ کا امکان ورلڈ کپ کا نیا ڈھانچہ پاک بھارت روایتی ٹکرائو کا ایک اضافی میچ فراہم کر سکتا ہے، جو کرکٹ کے لیے بے پناہ جنون اور ریکارڈ کمائی کا باعث بنتا ہے شائع 15 جولائ 2026 07:56pm
دنیا کویت، بحرین کا ایرانی حملے ناکام بنانے کا دعویٰ ایران نے کویت میں امریکی اہداف جبکہ بحرین میں امریکی بحریہ کے پانچویں بیڑے کو الگ الگ حملوں میں نشانہ بنایا شائع 15 جولائ 2026 05:20pm
دنیا جنگ دوبارہ بھڑک اٹھی، امریکا کا ایران پر نئے حملوں کی لہر کا دعویٰ امریکا اور ایران نئے حملوں اور ناکہ بندیوں کے ساتھ ایک بار پھر برسرِپیکار، مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافہ، عالمی بحری تجارتی راستوں کو خطرات لاحق اپ ڈیٹ 15 جولائ 2026 07:06pm