BR100 Increased By (0.82%)
BR30 Increased By (1.18%)
KSE100 Increased By (0.83%)
KSE30 Increased By (0.89%)
BAFL 58.97 No Change ▼ 0.00 (0%)
BIPL 27.55 Increased By ▲ 0.49 (1.81%)
BOP 36.12 Increased By ▲ 1.37 (3.94%)
CNERGY 11.09 Increased By ▲ 0.03 (0.27%)
DFML 18.05 Decreased By ▼ -0.06 (-0.33%)
DGKC 220.48 Increased By ▲ 3.49 (1.61%)
FABL 100.30 Decreased By ▼ -2.04 (-1.99%)
FCCL 57.00 Increased By ▲ 0.58 (1.03%)
FFL 16.63 Increased By ▲ 0.22 (1.34%)
GGL 23.98 Increased By ▲ 0.17 (0.71%)
HBL 324.61 Increased By ▲ 2.57 (0.8%)
HUBC 223.12 Increased By ▲ 1.60 (0.72%)
HUMNL 10.73 Decreased By ▼ -0.01 (-0.09%)
KEL 7.34 Increased By ▲ 0.02 (0.27%)
LOTCHEM 27.24 Increased By ▲ 0.12 (0.44%)
MLCF 102.26 Increased By ▲ 4.32 (4.41%)
OGDC 317.00 Increased By ▲ 0.70 (0.22%)
PAEL 43.28 Increased By ▲ 0.98 (2.32%)
PIBTL 16.90 Increased By ▲ 0.12 (0.72%)
PIOC 275.50 Increased By ▲ 6.12 (2.27%)
PPL 221.35 Increased By ▲ 0.66 (0.3%)
PRL 63.49 Decreased By ▼ -0.16 (-0.25%)
SNGP 105.91 Decreased By ▼ -0.33 (-0.31%)
SSGC 27.16 Increased By ▲ 0.08 (0.3%)
TELE 8.79 Increased By ▲ 0.06 (0.69%)
TPLP 15.03 Increased By ▲ 0.25 (1.69%)
TRG 62.05 Increased By ▲ 0.64 (1.04%)
UNITY 11.99 Increased By ▲ 0.85 (7.63%)
WTL 1.22 Decreased By ▼ -0.02 (-1.61%)
کھیل

ڈبلیو ٹی اے ٹورنٹو : ریبا کینا، پیگولا اور گوف نے تیسرے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا

  • کاساتکینا، فریچ، پلِسکووا اور نوسکووا کو شکست کا سامنا کرنا پڑا
شائع اپ ڈیٹ

ڈبلیو ٹی اے 1000 ٹورنٹو ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں سیکنڈ سیڈ الینا ریبا کینا، تھرڈ سیڈ جیسیکا پیگولا اور فورتھ سیڈ کوکو گوف نے پیش قدمی کرتے ہوئے تیسرے راؤنڈ میں جگہ بنا لی ہے۔

آسٹریلین اوپن چیمپئن ریبا کینا نے آسٹریلیا کی داریا کاساتکینا کو 2 گھنٹے 33 منٹ میں 3-6، 7-5 اور 4-6 سے شکست دی۔ میچ میں انہوں نے 15 ایسز کے ساتھ 16 ڈبل فالٹس اور 58 غیر ضروری غلطیاں بھی کیں۔ امریکہ کی جیسیکا پیگولا نے پولینڈ کی میگڈالینا فریچ کو 6-3، 3-6 اور 2-6 سے جبکہ کوکو گوف نے کیلا ڈے کو 2-6 اور 5-7 سے ہرا کر اگلے مرحلے میں رسائی حاصل کی۔

دیگر میچز میں مررا اینڈریوا نے کرولینا پلِسکووا کو 0-6 اور 2-6 سے، جبکہ جاپان کی ناؤمی اوساکا نے پانا اڈوارڈی کو 2-6 اور 4-6 سے شکست دی۔ وِملڈن چیمپئن لنڈا نوسکووا کو کیٹی میک نیلی کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

Comments

200 حروف