دنیا امریکی فوج کا تین ایرانی تیل بردار بحری جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ امریکی فوج نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ اس نے ایرانی پاسدارانِ انقلاب سے منسلک تین تیل بردار بحری جہازوں کو حملہ کرکے... شائع 05 ستمبر 2026 07:36pm
دنیا یمن میں تازہ جھڑپوں میں 60 سے زائد افراد ہلاک، فوجی و طبی ذرائع ایک فوجی عہدیدار نے اے ایف پی کو بتایا کہ سعودی عرب نے تعز میں حوثیوں کے حال ہی میں قبضے میں لیے گئے ٹھکانوں کو تین فضائی حملوں میں نشانہ بنایا شائع 05 ستمبر 2026 07:28pm
دنیا روس، یوکرین جنگ کے خاتمے کی کوششیں؛ ٹرمپ کے ایلچی ماسکو پہنچ گئے یوکرینی صدر نے الزام عائد کیا کہ روس نے رات بھر کیف کے دو ہوائی اڈوں پر حملے کرکے امریکی ایلچیوں کے دورے میں خلل ڈالنے کی کوشش کی شائع 05 ستمبر 2026 06:40pm
دنیا غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کا کوئی منصوبہ نہیں، امریکی سفیر مقبوضہ علاقے سے شہری آبادی کی جبری بے دخلی کو جنیوا کنونشنز کے تحت جنگی جرم تصور کیا جاتا ہے شائع 05 ستمبر 2026 05:11pm
دنیا مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 2 فلسطینی نوجوان شہید فلسطینی ہلال احمر کے مطابق دونوں نوجوان شدید زخمی ہوئے اور بعد ازاں رام اللہ کے 2 اسپتالوں میں دم توڑ گئے۔ شائع 03 ستمبر 2026 01:54pm
کھیل میسی کا بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان 39 سالہ میسی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے اس فیصلے سے آگاہ کیا شائع 01 ستمبر 2026 01:10pm
کھیل رابنسن کی ایک بار پھر شاندار کارکردگی، انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیت لی محمد عباس نے 57 رنز کے عوض 5 وکٹیں لیکر لارڈز کے آنرز بورڈ میں جگہ بنا لی شائع 31 اگست 2026 12:47pm
دنیا ایران کا متحدہ عرب امارات، اردن میں امریکی فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ حملے آبنائے ہرمز میں جزیرہ لارک پر امریکی حملے کے جواب میں کیے گئے، ایرانی فوج شائع 31 اگست 2026 11:30am
کھیل ٹخنے کی انجری: بھارت کے نیرج چوپڑا رواں سیزن کے باقی مقابلوں سے باہر چوپڑا نے جولائی میں گلاسگو میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز میں چاندی کا تمغہ جیتا تھا شائع 29 اگست 2026 10:22pm
دنیا نیپال، چین میں تباہ کن سیلاب: تقریباً 3 ہزار لاپتا افراد کی ملبے اور کیچڑ میں تلاش جاری ماہرین کے مطابق تبت، نیپال سرحد پر تباہی گلیشیئر کے انہدام سے آئی، جس کے نتیجے میں زیریں علاقوں میں ملبے کا سیلاب آگیا شائع 29 اگست 2026 06:57pm
کھیل نیا فاسٹ بولنگ اٹیک، آرچر 40 سال کی عمر تک کھیلنے کے لیے پُرامید جوفرا آرچر نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے نئے فاسٹ بولنگ اٹیک کی بدولت وہ شاید 40 سال کی عمر تک کھیل سکتے ہیں۔ پاکستان کے... شائع 29 اگست 2026 04:49pm
دنیا کرغزستان میں سربراہ اجلاس کے دوران ایرانی صدر کی روسی ہم منصب پیوٹن سے ملاقات متوقع سربراہ اجلاس آئندہ منگل کو بشکیک میں ہوگا شائع 27 اگست 2026 04:19pm
دنیا یوکرینی ڈرون حملے میں 2 بچے ہلاک ہوگئے، روس کراسنودار کے علاقائی گورنر وینیامین کونڈراتیف نے پیر کو ٹیلی گرام پر جاری بیان میں کہا کہ ڈرون کا ملبہ ایک بچوں کے نجی مرکز پر گرا شائع 24 اگست 2026 03:36pm
کھیل کوکو گوف نے پیگولا کو شکست دے کر سنسناٹی میں یو ایس اوپن سے قبل وارم اپ ٹورنامنٹ جیت لیا عالمی نمبر چار کھلاڑی نے گزشتہ اکتوبر وُوہان کے بعد اپنا پہلا ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل جیتا شائع 24 اگست 2026 01:19pm
کھیل سری لنکا ٹیسٹ سے قبل گوتم گمبھیر نوجوان کھلاڑیوں کی عمدہ کارکردگی سے متاثر بھارت کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل شائع 22 اگست 2026 09:09pm
ٹیکنالوجی چینی روبوٹ نے آزمائشی دوڑ میں یوسین بولٹ کا 100 میٹر کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا روبوٹ نے دوسری عالمی ہیومنائیڈ روبوٹ گیمز کی تیاری کے لیے ہونے والے آزمائشی مقابلے میں زیادہ سے زیادہ 14.5 میٹر فی سیکنڈ کی رفتار حاصل کی شائع 22 اگست 2026 08:58pm
دنیا ترکیہ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف ’نسل کشی‘ کے الزام میں گرفتاری وارنٹ جاری کردیا مئی میں تقریباً 430 کارکنوں کو لے جانے والے امدادی بحری بیڑے کو اسرائیل کی جانب سے روکنے کے واقعے پر عالمی سطح پر شدید ردعمل سامنے آیا، جبکہ فرانس، اٹلی اور آسٹریلیا نے بھی قانونی کارروائیاں شروع کر دی ہیں شائع 21 اگست 2026 10:25pm
دنیا اسرائیلی وزیر اعظم نے ترک صدر اردگان کو سام دشمن آمر قرار دے دیا ترکیہ نے جمعے کو نیتن یاہو کے عالمی سطح پر گرفتاری وارنٹ کے لیے درخواست دینے کا اعلان کیا ہے شائع 21 اگست 2026 10:09pm
دنیا یمن، صومالیہ کے قریب 2 ہائی جیک بحری جہازوں پر 22 بھارتی شہری موجود بھارت کا کہنا ہے کہ دو غیر ملکی پرچم بردار بحری جہاز اغوا کیے گئے ہیں، ایک پر 16 جبکہ دوسرے پر 6 بھارتی شہری سوار تھے شائع 21 اگست 2026 09:48pm
دنیا طاقت کی پوزیشن میں ہیں، جنگ ختم کرنے کا وقت آ گیا ہے، ایرانی صدر تہران اہم آبنائے ہرمز کو جزوی طور پر بند رکھے ہوئے ہے، جبکہ واشنگٹن نے ایران کی بحری ناکہ بندی کر رکھی ہے شائع 21 اگست 2026 06:18pm