BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)
کھیل

لیونل میسی کے والد خورخے میسی 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

  • خورخے میسی جمعے کو روزاریو کے ایک اسپتال میں انتقال کرگئے تھے
شائع اپ ڈیٹ

لیونل میسی کے والد اور ایجنٹ خورخے میسی 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں۔ آٹھ مرتبہ بیلن ڈی اور جیتنے والے فٹبالر کے بچپن کے کلب نیویلز اولڈ بوائز نے ہفتے کو ان کے انتقال کی تصدیق کی۔

ارجنٹائن کے میڈیا کے مطابق خورخے میسی جمعے کو روزاریو کے ایک اسپتال میں انتقال کرگئے تھے۔

نیویلز اولڈ بوائز نے سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں کہا، ’’پردے کے پیچھے ان کی مسلسل رفاقت اور رہنمائی لیونل کے ہر قدم کی حمایت میں بنیادی حیثیت رکھتی تھی۔‘‘

خورخے میسی ارجنٹائن میں اپنے بیٹے کے پہلے کوچ تھے اور بچپن میں جب لیونل پہلی مرتبہ بارسلونا منتقل ہوئے تو وہ ان کے واحد ساتھی تھے۔ بعد ازاں وہ اپنے بیٹے کے ایجنٹ بھی بن گئے۔

لیونل میسی نے 2022 میں ڈیریک ٹی وی اسپورٹس کو بتایا تھا، ’’میرے والد نے میری بہت مدد کی۔ وہ مجھ پر سخت تنقید کرتے ہیں۔ اسی وجہ سے میں ہمیشہ خود کو مزید بہتر بنانے کی کوشش کرتا رہا۔‘‘

میسی کے اہل خانہ نے حالیہ ورلڈ کپ کے دوران خورخے کی صحت سے متعلق مسلسل گردش کرنے والی افواہوں کے پیش نظر میڈیا سے ’’انسانی ہمدردی‘‘ کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی تھی۔

Comments

200 حروف