کھیل
انگلینڈ کے سیم کرن گروئن انجری کے باعث سیزن سے باہر
- گروئن انجری نے انگلینڈ کے سیم کرن کو پورے ہوم سیزن سے باہر کردیا، بین اسٹوکس کی جگہ ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کی امیدیں بھی دم توڑ گئیں








































