پاکستان
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کی اسپرنگ میٹنگز میں شرکت کے لیے امریکہ روانہ
- اجلاس 13 سے 18 اپریل 2026 تک واشنگٹن ڈی سی میں منعقد ہوں گے







































