کاروبار اور معیشت پاکستانی آلو کے لیے روسی مارکیٹ کے دروازے کھل گئے، برآمدات کا آغاز فیصلے کا اطلاق 8 اپریل 2026 سے ہوچکا ہے شائع 09 اپريل 2026 12:29pm
کاروبار اور معیشت سروس لانگ مارچ ٹائرز کا پاکستان میں 120 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان سے چیئرمین سروس لانگ مارچ جن یونگ شینگ کی ملاقات شائع 09 اپريل 2026 11:58am
دنیا آئی ایم ایف اور سری لنکا کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے، 700 ملین ڈالر کی فنانسنگ کی راہ ہموار سری لنکا کی معاشی اصلاحات نے بحالی میں مدد دی ہے، آئی ایم ایف شائع 09 اپريل 2026 11:27am
کاروبار اور معیشت مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا رجحان مستحکم بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 165,517.51 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 09 اپريل 2026 06:35pm
دنیا امریکہ نائب صدر جے ڈی وینس کو ایران مذاکرات کیلئے پاکستان بھیجے گا، وائٹ ہاؤس یہ پیش رفت امریکہ اور ایران کے درمیان پاکستان کی ثالثی میں ہونے والی دو ہفتوں کی جنگ بندی کے بعد سامنے آئی ہے شائع 09 اپريل 2026 09:23am
کاروبار اور معیشت مارچ میں 3.8 ارب ڈالر کی ترسیلات موصول، 16.5 فیصد اضافہ جولائی تا مارچ ترسیلاتِ زر 8.2 فیصد اضافے کے ساتھ 30.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں اپ ڈیٹ 09 اپريل 2026 11:28am
دنیا ’سیز فائر کی خلاف ورزیاں‘، وزیراعظم شہباز شریف کی تمام فریقین سے دو ہفتے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل ٹرمپ نے ایران کے ساتھ 2 ہفتے کی جنگ بندی کے معاہدے کا اعلان کیا ہے شائع 08 اپريل 2026 08:58pm
پاکستان پاکستان ہمیشہ کے لیے بدل چکا ہے، وزیراعظم کا کابینہ اجلاس میں اظہار خیال امریکی اور ایرانی وفود مذاکرات کے لیے جمعہ کو پاکستان آئیں گے، شہباز شریف کا اعلان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2026 07:15pm
پاکستان ایرانی صدر کا اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کا فیصلہ، وزیراعظم شہباز شریف کو آگاہ کر دیا ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو شائع 08 اپريل 2026 03:42pm
دنیا امریکہ ایران جنگ بندی، اہم مذاکرات کے لیے جے ڈی وینس اور باقر قالیباف کی پاکستان آمد متوقع ایران کے 10 نکاتی مجوزہ فریم ورک میں اس کا ایٹمی پروگرام، علاقائی سلامتی ودیگر شامل ہیں شائع 08 اپريل 2026 03:15pm
کاروبار اور معیشت اسٹیٹ بینک کی جانب سے 1.43 ارب ڈالر کے یورو بانڈ کی بر وقت ادائیگی 450 ملین ڈالر رواں ہفتے ادا کیے جائیں گے ، بقیہ 3 ارب ڈالر کی ادائیگی دو اقساط میں کی جائے گی شائع 08 اپريل 2026 02:54pm
کاروبار اور معیشت عالمی بحران میں چھپے مواقع: سسٹمز لمیٹڈ کی نظریں نئی کمپنیوں کے انضمام اور حصول پر مرکوز جغرافیائی لحاظ سے مشرقِ وسطیٰ اور افریقہ کا خطہ سسٹمز کی آمدنی میں 59 فیصد کے ساتھ سب سے بڑا حصہ ڈال رہا ہے شائع 08 اپريل 2026 02:03pm
مارکٹس ایس ای سی پی نے وحدت پولٹری فارمز کے آئی پی او کی منظوری دے دی وحدت پولٹری کے 5 کروڑ نئے حصص اور 31 لاکھ موجودہ حصص کی فروخت آئی پی او بک بلڈنگ کے ذریعے کی جائے گی شائع 08 اپريل 2026 01:43pm
کاروبار اور معیشت سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، 5 لاکھ روپے کی سطح پھر عبور عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 157 ڈالر کے نمایاں اضافے سے 4 ہزار 814 ڈالر فی اونس کا ہوگیا اپ ڈیٹ 08 اپريل 2026 08:06pm
دنیا وزیراعظم شہبازشریف کا جنگ بندی کا خیرمقدم، امریکہ اور ایران کو اسلام آباد مذاکرات کی دعوت ٹرمپ کا ایران کے ساتھ دو ہفتوں کی جنگ بندی پر اتفاق شائع 08 اپريل 2026 11:37am
کاروبار اور معیشت پاکستان کی کامیاب سفارتکاری سے اسٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی،انڈیکس میں 9 فیصد سے زائد کا اضافہ 100 انڈیکس 165,811 پوائنٹس پر بند، یہ تاریخ کا ایک روز کا سب سے بڑا اضافہ ہے اپ ڈیٹ 08 اپريل 2026 07:51pm
مارکٹس پاکستان نے 1.3 ارب ڈالر کے یورو بانڈ کی ادائیگی بروقت کر دی، مشیر خزانہ کی تصدیق ملک نے دیگر یورو بانڈز کے اجرا پر 126.125 ملین ڈالر کے واجب الادا منافع کی ادائیگیاں بھی مکمل کر لیں، خرم شہزاد شائع 07 اپريل 2026 07:40pm
پاکستان جارحیت کے سنگین نتائج برآمد ہوتے ہیں، کور کمانڈرز کانفرنس کی سعودی عرب کے خلاف سنگین اشتعال انگیزی کی شدید مذمت فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کمانڈرز کو آپریشنل تیاری اور ہم آہنگی کے اعلیٰ ترین معیار برقرار رکھنے کی ہدایت شائع 07 اپريل 2026 07:28pm
پاکستان سعودی عرب میں توانائی کی تنصیبات پر ایرانی میزائل اور ڈرون حملے، پاکستان کا شدید اظہار مذمت پاکستان ان حملوں کو سعودی عرب کی خود مختاری کی سنگین خلاف ورزی قرار دیتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ شائع 07 اپريل 2026 06:03pm
مارکٹس جنگ بندی کے باوجود توانائی کا بحران مہینوں برقرار رہ سکتا ہے، محمد اورنگزیب جنگ بندی ہو بھی جائے تو معاملات معمول پر آنے میں مہینے لگیں گے، وفاقی وزیر خزانہ شائع 07 اپريل 2026 04:26pm
امریکا اور ایران کے جوابی حملوں اور حوثیوں کی ناکہ بندی کی دھمکی پر تیل پانچ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا