پاکستان
کراچی میں تیز ہواؤں سے نقصانات، سمندری طوفان سندھ کی ساحلی پٹی سے ٹکرانے کا امکان
- حکام کی بڑے پیمانے پر بارش/آندھی، طوفان کی توقع کے پیش نظر غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کرنے کی ہدایت