ایران کی تسنیم خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اگر اسرائیل نے لبنان پر حملے میں جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھی تو ایران معاہدے سے دستبردار ہو جائے گا
برطانوی وزیر اعظم خلیجی ممالک کا دورہ کریں گے، یہ دورہ برطانیہ کی میزبانی میں 30 سے زائد ممالک کے فوجی منصوبہ سازوں کے منگل کو ہونے والے ورچوئل اجلاس کے بعد ہو رہا ہے