ایک پوری تہذیب ختم ہو جائے گی، ایران کی جانب سے ڈیڈ لائن مسترد کیے جانے پر ٹرمپ کا بیان جزیرہ خارگ پر دھماکوں کی اطلاعات، یہ جزیرہ ایران کی تیل برآمدات کا مرکز ہے جسے ٹرمپ نے کھلے عام تباہ کرنے یا قبضے میں لینے کا ارادہ ظاہر کیا تھا شائع 07 اپريل 2026 08:11pm
ایران کے جزیرے خارگ پر فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے، امریکی عہدیدار کی تصدیق یہ خبر ایکسِیوس نیوز آؤٹ لیٹ نے نامعلوم سینئر امریکی عہدیدار کے حوالے سے رپورٹ کی شائع 07 اپريل 2026 06:31pm
مشرق وسطیٰ ایران جنگ، چین نے پاکستانی ثالثی کی کوششوں کی حمایت کردی توقع ہے فریقین امن کے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مذاکرات بحال کریں گے، وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ شائع 07 اپريل 2026 03:35pm
مشرق وسطیٰ ایران کا سعودی عرب کے پیٹروکیمیکل کمپلیکس پر بڑا حملہ الجبیل سعودی عرب کے مشرقی حصے میں واقع دنیا کے بڑے صنعتی شہروں میں شمار ہوتا ہے شائع 07 اپريل 2026 03:32pm
مشرق وسطیٰ تہران کے قریب حملوں میں 18 افراد جاں بحق ہوئے، ایرانی میڈیا حملے میں مزید 24 افراد زخمی بھی ہوئے، جنہیں فوری طور پر طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے، حکام شائع 07 اپريل 2026 03:27pm
مشرق وسطیٰ ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے سے انکار کردیا ذرائع کے مطابق پاکستان کی ثالثی میں تیار کیے گئے فوری جنگ بندی کے امریکی منصوبے کو ایران نے مسترد کر دیا ہے شائع 07 اپريل 2026 01:49pm
مشرق وسطیٰ حیفہ میں ایرانی میزائل حملہ، 4 افراد ہلاک شدید تلاش اور ریسکیو کارروائیوں کے بعد ملبے تلے سے چاروں افراد کی لاشیں نکال لی گئیں شائع 07 اپريل 2026 09:28am
امریکا جے ڈی وینس، اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر پاکستان میں ثالثوں سے رابطے میں ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ رابطے جاری ہیں جبکہ ممکنہ طور پر آمنے سامنے ملاقات کا امکان بھی موجود ہے، امریکی صدر شائع 07 اپريل 2026 09:24am
امریکا ایرانی عوام آزادی کیلئے تکلیف برداشت کرنے کو تیار ہیں، ٹرمپ کا دعوی ایسی مواصلاتی گفتگو کو پکڑا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ براہِ کرم بمباری جاری رکھیں، امریکی صدر شائع 07 اپريل 2026 09:15am
حزب اللہ نے امریکی ثالثی میں طے پانے والے اسرائیل لبنان سکیورٹی معاہدے کو 'ہتھیار ڈالنے' کے مترادف قرار دے کر رد کر دیا
حزب اللہ نے امریکی ثالثی میں طے پانے والے اسرائیل لبنان سکیورٹی معاہدے کو 'ہتھیار ڈالنے' کے مترادف قرار دے کر رد کر دیا