لبنان پر اسرائیل کے شدید حملے ایران جنگ بندی کے لیے خطرہ، مذاکرات متوقع مگر آبنائے ہرمز بدستور بند
- جنگ بندی کے پہلے 24 گھنٹوں میں، اس آبنائے سے صرف ایک آئل پراڈکٹس ٹینکر اور پانچ ڈرائی بلک جہاز گزرے، جہاں جنگ سے قبل روزانہ اوسطاً 140 جہاز آمد و رفت کرتے تھے
































