چاول کے بھوسے سے ماحول دوست تبدیلی شائع 15 نومبر 2026 12:03pm پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس کے مطابق (2024-2025) پاکستان میں چاول کے دانوں کی پیداوار 9.8 ملین ٹن سے تجاوز کرگئی
عالمی بینک نے سندھ اصلاحاتی پروگرام کی پیش رفت کم تسلی بخش قرار دیدی اپ ڈیٹ 08 نومبر 2026 11:18am بینک نے ادارہ جاتی اصلاحات میں تاخیر، تکنیکی معاونت کی منظوری زیر التوا ہونے اور صحت، تعلیم اور شماریاتی نظام کی مالیاتی منصوبہ بندی میں کمزوریوں کی نشاندہی کی ہے
صحت اور تعلیم کے بجٹ میں کٹوتیاں شائع 13 اکتوبر 2026 10:56am مالی سال 2027-26 کے لیے صوبوں کا بجٹ شدہ سرپلس 1,794 ارب روپے ہے
تھر کول فیز تھری توسیعی منصوبے کا افتتاح کردیا گیا اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2026 09:38am تھر بلاک ٹو: فیز تھری سے کوئلے کی سالانہ پیداوار بڑھ کر 11.2 ملین ٹن ہو جائے گی، وزیراعلیٰ
سندھ کا جنوری 2027 سے ریٹائرمنٹ کے روز ہی پنشن ادا کرنے کا فیصلہ شائع 12 ستمبر 2026 07:24pm چیف سیکریٹری نے زیرِ التوا پنشن بلز کی ادائیگی تین ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت کردی
بی ٹی کپاس سے آگے بڑھنے کی ضرورت شائع 28 اگست 2026 06:04pm پاکستان میں کپاس کی آئندہ افزائش کے لیے ایسی کثیر الصفاتی اقسام تیار کرنا ناگزیر ہے جو گرمی، خشک سالی اور کیڑوں کے خلاف بیک وقت مزاحمت رکھتی ہوں
ایم کیو ایم پاکستان کا ملک بھر میں نئے انتظامی یونٹس کے قیام کا مطالبہ شائع 16 اگست 2026 03:45pm نئے صوبوں کی تجویز سندھ کو تقسیم کرنے کے لیے نہیں، یہ وقت کی اہم ضرورت، اس مقصد کے لیے قومی مکالمہ کیا جانا چاہیے، پریس کانفرنس
پاکستان میں گورننس کا ڈھانچہ—II شائع 12 اگست 2026 01:53pm دیگر ممالک مسلسل تبدیلیوں کے ذریعے اپنے نظامِ حکمرانی کو بہتر بنا رہے ہیں، تاہم پاکستان میں 1969 سے انتظامی ڈھانچہ تقریباً جوں کا توں چلا آرہا ہے
او ایم سی آپریشنز میں توسیع: ہائی ٹیک لبریکنٹس سندھ میں آئل اسٹوریج ڈپو قائم کرے گی شائع 12 اگست 2026 12:22pm یہ حصول کمپنی کیلئے اہم اسٹریٹجک سنگِ میل ہے، ایچ ٹی ایل
میر رضا کے دوسرے پوسٹ مارٹم میں تشدد کے نشانات اور گولی لگنے کا انکشاف شائع 08 اگست 2026 07:10pm ڈاکٹر سمیعہ کو آٹھ رکنی میڈیکل بورڈ کی دوبارہ کنوینر مقرر کردیا گیا
جورا انرجی کے گیس کنویں سے پیداوار شروع شائع 08 اگست 2026 02:38pm مارو لیز تقریباً 15.41 مربع کلومیٹر رقبے پر محیط ہے
غیر ملکی سرمایہ کاری: گورننس کا کڑا امتحان شائع 01 اگست 2026 04:06pm غیر ملکی سرمایہ کار خطرات سے نہیں، بیوروکریسی سے خوف کھاتے ہیں۔
سندھ حکومت نے ہفتہ کو اسکول کھولنے یا بند رکھنے کا فیصلہ نجی شعبے پر چھوڑ دیا شائع 31 جولائ 2026 10:52pm وضاحت ایک روز قبل چھ روزہ تدریسی ہفتے کے حکومتی اعلان کے بعد سامنے آئی
وزیرِ خزانہ کا ایس ای سی پی کا دورہ، سرمایہ مارکیٹوں کے فروغ کا عزم اپ ڈیٹ 08 جولائ 2026 12:23pm اجلاس میں کارپوریٹ سیکٹر، کیپٹل مارکیٹس اور نان بینکنگ مالیاتی شعبے سے متعلق امور پر تفصیلی غور کیا گیا
شدید گرمی کی لہر شائع 04 جولائ 2026 11:41pm ویسے تو کراچی کا موسم عمومی طور پر گرم اور مرطوب رہتا ہے، تاہم زیادہ تر اوقات میں یہ قابلِ برداشت ہوتا ہے
غنی کیمیکلز 2027 سے او جی ڈی سی ایل کی گیس کو سی این جی اور ایل پی جی میں تبدیل کرے گی اپ ڈیٹ 30 جون 2026 04:32pm او جی ڈی سی ایل نے قدرتی گیس کی پروسیسنگ کے لیے جی سی آئی ایل کو 5 سالہ اہم کنٹریکٹ دے دیا، کمپنی کا آپریشنز کو وسعت دینے کا اسٹریٹجک فیصلہ
این ایف سی ایوارڈ کے تحت صوبائی حصے پر تاحال اتفاق رائے نہ ہو سکا شائع 09 جون 2026 09:26am بجٹ سازی کا عمل غیر معمولی مشکلات کا شکار ہے، مزمل اسلم
بحیرہ عرب میں بڑھتا درجہ حرارت، وفاقی وزیر کا فوری اقدامات پر زور شائع 05 جون 2026 11:47am حالیہ ہفتوں میں شمالی بحیرۂ عرب میں سمندر کی سطح کا درجۂ حرارت معمول سے بہت زیادہ رہا ہے، جنید انور
سندھ میں اضافی اساتذہ کے لیے گولڈن ہینڈ شیک اسکیم لانے کا فیصلہ شائع 03 جون 2026 03:25pm مجوزہ پالیسی کے تحت زائد عملے والے اسکولوں کے سرپلس اساتذہ کو گولڈن ہینڈ شیک کے ذریعے رضاکارانہ قبل از وقت ریٹائرمنٹ دی جائے گی
کپاس کی نئی فصل کے سیزن کا مندی کے ساتھ آغاز، قیمتوں میں نمایاں کمی شائع 01 جون 2026 01:37pm قیمتیں 1,500 روپے فی من تک گر کر 21,600 روپے پر آ گئیں
پاکستان اور ایشیائی انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک نے این-5 ہائی وے کی تعمیر نو کے لیے 320 ملین ڈالر کے قرضے پر دستخط کر دیے شائع 19 مئ 2026 10:11pm پاکستان نے این-5 ہائی وے کی تعمیر نو کے لیے ایشیائی انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک (اے آئی آئی بی ) سے 320.16 ملین ڈالر کا قرضہ حاصل کر لیا
پی پی ایل نے دس سالہ تاخیر کے بعد کنویں سے پیداوار کا کامیاب آغاز کر دیا شائع 08 مئ 2026 02:37pm آپریشنل پیرامیٹرز کی بہتری کے بعد اس وقت کنویں سے تقریباً 3.6 ملین مکعب فٹ گیس اور 750 بیرل یومیہ کنڈنسیٹ پیدا ہو رہا ہے
سیلاب بحالی منصوبے، یورپی انویسٹمنٹ بینک گلوبل کا 160 ملین یورو کا اعلان شائع 30 اپريل 2026 09:53am رقم سندھ میں سیلاب سے متاثرہ گھروں کی بحالی اور کراچی میں پانی کے معیار کی بہتری کے منصوبوں پر خرچ کی جائے گی
بحرانوں سے نمٹنے کا عوامی ماڈل، جب قیادت مثال بن کر ابھرتی ہے شائع 12 اپريل 2026 01:37pm سندھ کابینہ کے ارکان نے تین ماہ کی تنخواہیں رضاکارانہ طور پر چھوڑ دیں، موٹر سائیکل مالکان کی ٹرانسفر فیس ختم، 2 ہزار روپے سبسڈی دی گئی
سندھ میں موٹر سائیکل سوار 2 ہزار روپے فیول سبسڈی کیسے حاصل کریں؟ اپ ڈیٹ 07 اپريل 2026 09:43am درخواست گزاروں کیلئے یہ ضروری ہے کہ گاڑی ان کے اپنے نام پر رجسٹرڈ ہو، موبائل ایپلی کیشن آئندہ چند روز میں لانچ کیے جانے کا امکان
ملک بھر میں ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ شائع 06 اپريل 2026 11:05am وزیراعظم شہباز شریف کو وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی بریفنگ
پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ مفت، سندھ میں موٹر سائیکل سواروں کے لیے 2 ہزار روپے سبسڈی کا اعلان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2026 05:24pm اسلام آباد میں تمام پبلک ٹرانسپورٹ 30 دنوں کے لیے بالکل مفت ہوگی
کراچی، لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش اور آندھی/گرج چمک کی پیشگوئی شائع 30 مارچ 2026 06:01pm سندھ، پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر کے بڑے اضلاع متاثر ہوں گے، محکمہ موسمیات
او جی ڈی سی ایل نے حیدرآباد میں ہوریزونٹل کنویں سے تیل کی پیداوار شروع کر دی شائع 24 مارچ 2026 02:18pm 2,966 میٹر گہرے کنویں پساخی-13 سے روزانہ 460 بیرل تیل نکالا جا رہا ہے، اسٹاک ایکسچینج کو نوٹس ارسال
کراچی اور لاہور میں کل سے ہفتے بھر طویل بارشوں کا امکان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2026 03:57pm آندھی اور ژالہ باری سے سائن بورڈز، بجلی کے کھمبے، سولر پینلز وغیرہ کو نقصان پہنچ سکتا ہے، محکمہ موسمیات
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر