اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ، 100 انڈیکس ایک فیصد سے زائد گرگیا اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2026 07:51pm کاروبار کے اختتام پر بینچ مارک انڈیکس 170,498.94 پوائنٹس پر بند
ٹھٹھہ سیمنٹ پاکستان سروسز لمیٹڈ کی تنظیم نو کی جانب بڑھنے لگا شائع 10 ستمبر 2026 12:31pm کمپنی نے کہا کہ ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے پاکستان سروسز لمیٹڈ کی مجوزہ تنظیم نو کے حوالے سے اصولی طور پر مفاہمت کرلی ہے
پاکستان کیبلز نے سی ای سی ایل کو 35 کروڑ روپے میں مکمل حصص واپس خریدنے کی منظوری دے دی شائع 04 ستمبر 2026 01:58pm لین دین تمام متعلقہ ریگولیٹری منظوریوں سے مشروط ہے
اسٹاک ایکسچینج : جغرافیائی کشیدگی کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس میں تقریباً ایک فیصد کمی اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2026 08:09pm بینچ مارک انڈیکس 174,776.59 پوائنٹس پر بند ہوا
اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ، 100 انڈیکس 500 سے زائد پوائنٹس گرگیا اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2026 07:38pm بینچ مارک انڈیکس 176,466.99 پوائنٹس پر بند ہوا
اسٹاک ایکسچینج : امریکا، ایران کشیدگی کے باعث 100 انڈیکس 721 پوائنٹس گر گیا اپ ڈیٹ 31 اگست 2026 07:42pm آبنائے ہرمز میں ممکنہ رکاوٹوں کے خدشات سے مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کا اعتماد متاثر ہوا
پاکستان آکسیجن نے زبیر صدیقی کو نیا سی ای او مقرر کردیا شائع 25 اگست 2026 12:23pm زبیر صدیقی کو شیخ فرید امان کی جگہ مقرر کیا گیا
اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ ، 100 انڈیکس 200 پوائنٹس گرگیا اپ ڈیٹ 24 اگست 2026 06:44pm بینچ مارک انڈیکس 176,966.68 پوائنٹس پر بند
مسعود ٹیکسٹائل کی 6.2 میگاواٹ سولر پی وی صلاحیت فعال، 10 میگاواٹ تک توسیع کا منصوبہ شائع 18 اگست 2026 12:48pm تقریباً 3.8 میگاواٹ کی اضافی سولر فوٹو وولٹیک صلاحیت کی تنصیب کا کام جاری ہے
وحدت پولٹری نے پیسچرائزیشن پلانٹ کے لیے اراضی خریدلی شائع 12 اگست 2026 02:07pm زمین کمپنی کے مجوزہ پیسچرائزیشن پلانٹ کے قیام کے لیے حاصل کی گئی
اسٹاک ایکسچینج : خریداری کا رجحان لوٹ آیا، 100 انڈیکس میں 400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ اپ ڈیٹ 12 اگست 2026 07:35pm بینچ مارک انڈیکس 180,311.21 پوائنٹس پر بند
کوہِ نور ٹیکسٹائل کا 48 میگاواٹ بیٹری اسٹوریج سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ، 9.34 میگاواٹ سولر پلانٹ بھی لگائے گی شائع 11 اگست 2026 02:45pm بیٹری انرجی اسٹوریج سسٹم کی تنصیب مکمل ہونے کے بعد مالی سال 2026-27 کی دوسری سہ ماہی کے آخری ماہ میں کمرشل آپریشنز شروع ہونے کی توقع
الطہور لمیٹڈ کی پروڈکٹ پورٹ فولیو میں توسیع، پریما جیلاٹو آئس کریم لانچ شائع 11 اگست 2026 02:25pm نئی پروڈکٹ سے مارکیٹ میں کمپنی کی موجودگی مزید مضبوط ہوگی، انتظامیہ
بینک اسلامی پاکستان نے چیئرمین اور سی ای او مقرر کردیے شائع 10 اگست 2026 04:41pm شاہد حسین جتوئی بینک اسلامی کے بورڈ کے چیئرمین مقرر
جے کے اسپننگ ملز نے قابل تجدید توانائی کے لیے 8 میگاواٹ سولر صلاحیت بڑھالی شائع 04 اگست 2026 10:54am اس اقدام کا مقصد اپنے کاربن فٹ پرنٹ میں کمی لانا،کمپنی
آئی پیک یورپ میں داخل، پرتگال میں نئی ذیلی کمپنی قائم کرنے کا اعلان شائع 31 جولائ 2026 02:02pm کمپنی نے اس پیش رفت سے متعلق پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو باضابطہ طور پر آگاہ کیا۔
ٹائر کاروبار میں توسیع، سروس انڈسٹریز نئی ذیلی کمپنی قائم کرے گی شائع 24 جولائ 2026 11:37am مجوزہ ذیلی کمپنی سے متعلق مزید تفصیلات مناسب وقت پر فراہم کردی جائیں گی، نوٹس
ایئر لنک کا لاہور میں الیکٹرک بائیک اسمبلنگ پلانٹ لگانے کا اعلان شائع 23 جولائ 2026 04:04pm بورڈ آف ڈائریکٹرز نے انتظامیہ کو منصوبے پر عملدرآمد کے لیے درکار تمام ضروری ریگولیٹری، تجارتی اور آپریشنل اقدامات کرنے کی بھی منظوری دے دی
پاکستان کی بگ برڈ نے برآمدات کا بڑا معاہدہ حاصل کر لیا، عالمی حلال مارکیٹ پر چھانے کے لیے پرعزم شائع 16 جولائ 2026 03:31pm اس آرڈر سے برآمدات تقریباً دوگنا ہونے کی توقع ہے جبکہ پیداواری صلاحیت اور نئی مصنوعات مزید اضافے کا سبب بنیں گی، کمپنی
گندھارا ٹائر کو امریکہ برآمدات کی اجازت مل گئی، اہم ریگولیٹری سرٹیفیکیشن حاصل شائع 15 جولائ 2026 01:30pm کمپنی کے تیار کردہ ٹائر امریکی وفاقی موٹر وہیکل سیفٹی اسٹینڈرڈز کے تمام متعلقہ تقاضوں پر پورا اترتے ہیں
سفائر فائبرز نے یو اے ای میں ذیلی کمپنی قائم کردی، 2 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی شائع 15 جولائ 2026 11:43am کمپنی نے تمام ضروری قانونی اور ریگولیٹری تقاضے بھی مکمل کر لیے
اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1200 پوائنٹس گرگیا اپ ڈیٹ 07 جولائ 2026 06:52pm 100 انڈیکس 186,255.55 پوائنٹس پر بند
خیبر ٹوبیکو کا جنوبی کورین کمپنی کے ٹی اینڈ جی کارپوریشن کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط شائع 06 جولائ 2026 12:53pm اقدام کا مقصد پائن پیشن اسکائی کے لیے رائلٹی لائسنس کا حصول ہے، نوٹس
لوٹے کیمیکل میں چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو کی دوبارہ تقرری شائع 24 جون 2026 12:13pm امتیاز احمد بورڈ چیئرمین اور عدنان آفریدی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو دوبارہ تعینات، اطلاق 23 جون 2026 سے ہوگا
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 1900 سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا اپ ڈیٹ 24 جون 2026 07:01pm 100 انڈیکس 179,571.26 پوائنٹس پر بند
چیراٹ پیکیجنگ نے دوسری بیریئر فلم ایکسٹروژن لائن فعال کردی شائع 22 جون 2026 04:25pm اضافی ایکسٹروژن لائن فلیکسبل پیکیجنگ ڈویژن کی پیداواری صلاحیت میں نمایاں اضافہ کرے گی، کمپنی
او جی ڈی سی ایل نے قادرپور گیس فیلڈ میں اپنا حصہ 83 فیصد کرلیا شائع 19 جون 2026 12:20pm قادِرپور گیس فیلڈ میں ملکیت 75 فیصد سے بڑھ کر 82.99 فیصد ہو گئی
کیپکو نے نئے سی ای او کا اعلان کردیا شائع 18 جون 2026 04:34pm وقار احمد خان 3 سال کی مدت کے لیے کمپنی کے چیف ایگزیکٹو مقرر
شکر گنج لمیٹڈ میں منظور حسین چیئرمین اور پرویز اختر سی ای او مقرر شائع 09 جون 2026 02:58pm کمپنی نے یہ معمولات اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے ایک نوٹس میں شیر کی
آئی ٹینز کی جانب سے 4.34 ارب روپے کی غیر ملکی سرمایہ کاری کی منظوری شائع 08 جون 2026 11:47am طے شدہ شرائط کے مطابق پوری رقم کی ادائیگی 5 سال کے عرصے میں کی جائے گی