اگر ایران کے جوہری عزائم روکنے اور آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے فوری معاہدہ طے پا جاتا ہے تو امریکا ایران پر نئے حملے سے گریز کرے گا، امریکی صدر
بحرین نے ایران پر شہری آبادی کو نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا ہے، جبکہ کویت کے مطابق ایران نے پانی اور بجلی کے پلانٹس کے علاوہ تیل کی تنصیبات پر بھی حملے کیے ہیں