BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)
دنیا

سعودی عرب مئی میں ایشیا کیلئے خام تیل کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر مقرر کر سکتا ہے

  • فلیگ شپ عرب لائٹ خام تیل کی قیمت مئی میں 22.50 ڈالر سے 40.50 ڈالر فی بیرل تک ڈوئی اور عمان کے اوسط ریٹس سے زیادہ پریمیم پر جا سکتی ہے
شائع اپ ڈیٹ

سعودی عرب کی جانب سے ایشیا کے لیے مئی میں خام تیل کی سرکاری قیمتوں (او ایس پی) میں ریکارڈ اضافہ کیے جانے کا امکان ہے، کیونکہ مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور امریکہ و اسرائیل کے ساتھ ایران کی جنگ کے بعد عالمی منڈی میں سپلائی متاثر ہوئی ہے۔

رائٹرز کے ایک سروے کے مطابق صنعتی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے فلیگ شپ عرب لائٹ خام تیل کی قیمت مئی میں 22.50 ڈالر سے 40.50 ڈالر فی بیرل تک اور عمان کے اوسط ریٹس سے زیادہ پریمیم پر جا سکتی ہے، جو اپریل کے مقابلے میں نمایاں اضافہ ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں اتار چڑھاؤ اور غیر یقینی صورتحال کی بڑی وجہ آبنائے ہرمز سے شپنگ میں رکاوٹیں ہیں، جو عالمی تیل کی سپلائی کا اہم راستہ ہے۔ اس صورتحال نے ایشیائی خریداروں کو شدید دباؤ میں ڈال دیا ہے۔

گزشتہ ماہ ڈوئی بینچ مارک خام تیل کی قیمت مارکیٹ میں تقریباً 170 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی تھی، جبکہ مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران غیر معمولی اتار چڑھاؤ دیکھا گیا۔

سعودی آرامکو عام طور پر ہر ماہ کی پانچ تاریخ کے قریب اپنی سرکاری قیمتوں کا اعلان کرتی ہے، جو ایران، کویت اور عراق جیسے ممالک کی قیمتوں کے تعین پر بھی اثر انداز ہوتی ہیں۔ آرامکو حکام نے اس حوالے سے کوئی تبصرہ نہیں کیا۔

Comments

Comments are closed.