BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
دنیا

ایران کا کویت ایئرپورٹ پر ڈرون اور میزائل سے حملہ

  • حملے کے باعث متعدد افراد زخمی ہوئے اور حکام کو پروازیں متبادل مقامات پر منتقل کرنا پڑیں
شائع اپ ڈیٹ

کویت کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے رپورٹ کیا ھے کہ بدھ کی صبح ایران کی جانب سے ایک ڈرون اور میزائل کے ذریعے کویت کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملہ کیا گیا، جس کے باعث متعدد افراد زخمی ہوئے اور حکام کو پروازیں متبادل مقامات پر منتقل کرنا پڑیں۔

رپورٹ کے مطابق اس حملے سے ایئرپورٹ کے ٹرمینل 1 عمارت کو شدید نقصان پہنچا، یہ معلومات جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کے حوالے سے دی گئی ہیں۔

اس سے قبل امریکی فوج نے بتایا تھا کہ کویت کی جانب داغے گئے دو ایرانی میزائل اپنے ہدف تک پہنچنے سے پہلے ناکام ہو گئے یا راستے میں ہی ٹوٹ کر گر گئے، جبکہ بحرین کی جانب داغے گئے تین میزائلوں کو امریکی اور بحرینی افواج نے فضا میں ہی تباہ کر دیا۔

یو ایس سینٹرل کمانڈ کے مطابق ایران نے خطے کے ہمسایہ ممالک کی جانب بیلسٹک میزائل داغے، تاہم تمام میزائل اپنے اہداف کو نشانہ بنانے میں ناکام رہے۔

امریکی افواج نے ایران کی جانب سے حملوں کی کوششوں کے جواب میں جزیرہ قشم پر کارروائیاں بھی کیں اور متعدد ایرانی بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز کو ناکارہ بنا دیا۔

Comments

200 حروف