سمندری خوراک کی برآمدات 12 کروڑ 54 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں شائع 05 اکتوبر 2026 11:54am گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں برآمدات 7 کروڑ 19 لاکھ ڈالر تھیں
کراچی پورٹ پر لائنر شپنگ رابطہ کاری کی شرح ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی شائع 17 ستمبر 2026 08:24pm کراچی پورٹ کی عالمی لائنر شپنگ خدمات سے رابطہ کاری میں نمایاں بہتری، پاکستان کی عالمی درجہ بندی بھی 35ویں سے 34ویں نمبر پر آگئی
پورٹ قاسم میں 150 ایکڑ پر آٹو پروسیسنگ زون قائم کیا جائے گا شائع 12 اگست 2026 04:36pm اے آئی آر ای پارک سے سالانہ تقریباً 20 کروڑ ڈالر کا خالص زرمبادلہ سرپلس حاصل ہوسکتا ہے
پہلی رورو شپمنٹ کی کراچی آمد، 2 ہزار سے زائد الیکٹرک گاڑیاں درآمد اپ ڈیٹ 17 جولائ 2026 01:30pm ایم وی گرانڈے شنگھائی کراچی گیٹ وے ٹرمینل لمیٹڈ پر لنگر انداز
کراچی پورٹ نے کنٹینر ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کردیا اپ ڈیٹ 20 جون 2026 12:04am یہ ریکارڈ ملک کے بحری شعبے میں مضبوط کاروباری اعتماد کی عکاسی کرتا ہے، وفاقی وزیر بحری امور
کراچی پورٹ پر 8 سال بعد 2,000 بحری جہازوں کی آمد کا سنگِ میل عبور شائع 15 جون 2026 12:16pm کراچی پورٹ نے جولائی 2025 سے 13 جون 2026 کے درمیان 2,003 بحری جہازوں کو ہینڈل کیا، جنید انور چوہدری
بحیرہ عرب میں بڑھتا درجہ حرارت، وفاقی وزیر کا فوری اقدامات پر زور شائع 05 جون 2026 11:47am حالیہ ہفتوں میں شمالی بحیرۂ عرب میں سمندر کی سطح کا درجۂ حرارت معمول سے بہت زیادہ رہا ہے، جنید انور
پاکستانی بحری عملے کو ناروے کے جہازوں پر ملازمت کے مواقع ملیں گے، نیا معاہدہ طے شائع 28 اپريل 2026 10:17am یہ معاہدہ پاکستان کے ناروے میں سفارت خانے اور میری ٹائم اتھارٹی کے درمیان طے پایا
غیر ملکی پرچم والے ٹرانس شپمنٹ جہازوں کیلئے مالیاتی مراعات کا پیکج جاری شائع 20 مارچ 2026 09:36am وارفیج اور اسٹوریج چارجز پر 60 فیصد چھوٹ دی جائے گی
پہلی ششماہی ، سی فوڈ کی برآمدات 22 فیصد اضافے سے 253 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں اپ ڈیٹ 16 جنوری 2026 04:26pm یہ کارکردگی عالمی منڈیوں میں پاکستان کی سمندری ماہی گیری کی بڑھتی ہوئی مسابقت کی عکاسی کرتی ہے ، وفاقی وزیر سمندری امور
کراچی کے جزیرے زیارت حسن شاہ کی تزئین و آرائش کے لیے کروڑوں ڈالر کے منصوبے کی تیاری شائع 14 جنوری 2026 06:07pm منصوبے پر 36 لاکھ سے 53 لاکھ ڈالرتک لاگت کا تخمینہ ، بی اوٹی یا پی پی پی ماڈل کے تحت مکمل کیا جائے گا
کراچی پورٹ ٹرسٹ میں فیری ٹرمینل کا افتتاح اپ ڈیٹ 08 جنوری 2026 07:06pm فیری سروس معاشی مواقع ، سیاحت کے فروغ اور علاقائی رابطوں کا ذریعہ ثابت ہوگی ، وفاقی وزیربحری امور
ماہی گیری کی برآمدات پھلوں اور سبزیوں سے آگے، حجم 5 کروڑ ڈالر اپ ڈیٹ 03 جنوری 2026 01:55pm حکومت نجی شعبے کے ساتھ مل کر بجلی کی مسلسل قلت اور توانائی کی بلند قیمتوں سے نمٹنے کیلئے تمام ضروری اقدامات کرے گی، جنید انور چودھری
شپ ری سائیکلنگ مارکیٹ کو 2 ارب ڈالر تک وسعت دینے کا منصوبہ تیار شائع 27 دسمبر 2025 01:30pm پاکستان اس وقت جہازوں کی ری سائیکلنگ کا دنیا کا تیسرا بڑا مرکز ہے ، حکام
پاکستان نے بنگلہ دیش کے لیے باقاعدہ سمندری تعاون کا فریم ورک پیش کردیا شائع 24 نومبر 2025 07:26pm وزارتِ سمندری امور کے مطابق تجویز میں مشترکہ کنٹینر اور بلک شپنگ سروسز سمیت جامع شراکت داری کا خاکہ پیش کیا گیا
نئے ڈیپ سی پورٹس کیلئے سائٹس کی نشاندہی، وزیر بحری امور نے کمیٹی تشکیل دیدی شائع 14 نومبر 2025 10:21am کمیٹی کو تین ماہ کے اندر تکنیکی نتائج، ہائیڈروگرافک نقشے، سیٹلائٹ ڈیٹا، اور سرمایہ کاری کی سفارشات پر مشتمل جامع فزیبیلیٹی رپورٹ پیش کرنی ہوگی۔
پورٹ قاسم پر نئے گرین شپ یارڈ اور گڈانی یارڈ کی جدید کاری کیلئے اربوں کے منصوبے کا اعلان شائع 06 نومبر 2025 02:08pm پاکستان کا پہلا گرین شپ ریپئر اور ری سائیکلنگ یارڈ سی ٹو اسٹیل انٹیگریٹڈ میری ٹائم انڈسٹریل کمپلیکس کے تحت پورٹ قاسم پر قائم کیا جائے گا، وزیر بحری امور
پاکستانی بندرگاہوں کو رومانیہ کی کانسٹانزا بندرگاہ سے جوڑنے کی تجویز شائع 04 نومبر 2025 04:43pm وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انور چوہدری نے پاکستانی بندرگاہوں اور رومانیہ کی کانسٹانزا بندرگاہ کے درمیان مضبوط...
کراچی اور پورٹ قاسم میں کارگو کلیئرنس کی رفتار بڑھانے کے لیے منصوبہ تیار شائع 19 اگست 2025 12:49pm حکومت نے کراچی پورٹ اور پورٹ قاسم میں کنٹینرز کے قیام کے دورانیے کو کم کرنے کے لیے تجاویز کا حتمی پیکیج تیار کر لیا...
بلاول پر امید، شہباز شریف آئینی مدت پورا کرنے والے پہلے وزیراعظم بنیں گے؛ پی ٹی آئی سے مذاکرات پر زور
اورچ رئیس کی کراچی آمد؛ پاکستان کے پاس 8 سے 10 ہزار ارب ڈالر مالیت کے قدرتی وسائل موجود ہیں، اسحاق ڈار
اورچ رئیس کی کراچی آمد؛ پاکستان کے پاس 8 سے 10 ہزار ارب ڈالر مالیت کے قدرتی وسائل موجود ہیں، اسحاق ڈار
مضبوط امریکی ڈالر اور شرحِ سود میں اضافے کے خدشات، سونا آٹھ ماہ کی بدترین ہفتہ وار گراوٹ کی جانب گامزن
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: حصص بازار ہفتے کے اختتام پر مثبت رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 610 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ
اورچ رئیس کی کراچی آمد؛ پاکستان کے پاس 8 سے 10 ہزار ارب ڈالر مالیت کے قدرتی وسائل موجود ہیں، اسحاق ڈار
بلاول پر امید، شہباز شریف آئینی مدت پورا کرنے والے پہلے وزیراعظم بنیں گے؛ پی ٹی آئی سے مذاکرات پر زور
پیپلزپارٹی کا حکومتی اتحاد سے علیحدگی کا عندیہ، تحفظات نہ سنے گئے تو اپوزیشن میں بیٹھ سکتے ہیں، بلاول بھٹو