اسکیم کے تحت موٹر سائیکل، رکشہ، چنگ چی اور دیگر دو اور تین پہیوں والی گاڑیوں کے اہل صارفین کو ماہانہ 20 لیٹر تک پٹرول پر فی لیٹر 100 روپے کا ریلیف دیا جائے گا
مئی 2023 میں منظور کیے گئے منصوبے کا مقصد 2022 کے تباہ کن سیلاب سے متاثرہ آبادیوں کے روزگار اور بنیادی سہولیات کو بہتر بنانا اور سیلاب کے خطرات سے تحفظ مضبوط کرنا ہے
اب المیہ یہ نہیں رہا کہ بارشیں تباہ کن شدت کے ساتھ آتی ہیں۔ اصل المیہ یہ ہے کہ ملک اب بھی ان بارشوں کے لیے ایسے تیاری کرتا ہے جیسے یہ کوئی اچانک پیش آنے والا واقعہ ہو