دنیا
سپریم لیڈر سے رابطہ کرنا فی الحال بہت مشکل ہے، ایرانی صدر
- مجتبیٰ خامنہ ای سپریم لیڈر کا منصب سنبھالنے کے بعد سے اب تک کہیں عوامی سطح پر نظر نہیں آئے ہیں
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے بدھ کو سرکاری ٹی وی پر نشر ہونے والے ایک انٹرویو میں کہا کہ ملک کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے ساتھ موجودہ حالات میں رابطہ کرنا بہت مشکل ہے۔
مجتبیٰ خامنہ ای سپریم لیڈر کا منصب سنبھالنے کے بعد سے اب تک کہیں عوامی سطح پر نظر نہیں آئے ہیں۔ انہوں نے اپنے والد آیت اللہ علی خامنہ ای کی جگہ لی، جو ایران پر امریکا اور اسرائیل کی جانب سے کیے گئے ابتدائی حملوں میں سے ایک میں شہید ہو گئے تھے۔

























Comments