امریکا نے ایران سے آبنائے ہرمز کو کھلا رکھنے کی یقین دہانی طلب کر لی شائع 11 جولائ 2026 08:38pm میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی نائب صدر، امریکی وزیر خارجہ، خصوصی ایلچی اور صدر ٹرمپ کے داماد ہفتے کے روز عباس عراقچی کے ساتھ مذاکرات کی قیادت کریں گے
ایران کے سپریم لیڈر نے اپنے والد اور پیشرو کے قتل کا بدلہ لینے کا عزم ظاہر کر دیا شائع 11 جولائ 2026 06:47pm علی خامنہ ای 28 فروری کو امریکا اور اسرائیل کے فضائی حملوں میں ہلاک ہوگئے تھے
ایران کے شمال مشرقی علاقے میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ، 2 اہلکار ہلاک شائع 11 جولائ 2026 06:31pm مشہد شہر میں گشت کے دوران دونوں اہلکار مارے گئے
وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر سے ٹیلیفونک گفتگو، خطے میں امن و استحکام کی فوری بحالی کی ضرورت پر زور شائع 11 جولائ 2026 11:49am ایران اور دیگر تمام متعلقہ فریقوں پر زور دیا کہ وہ تحمل و بردباری کا مظاہرہ کریں، شہباز شریف
ایران کا خلیج میں امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملوں کا دعویٰ، شہید علی خامنہ ای سپرد خاک شائع 10 جولائ 2026 11:29am امریکہ کی جانب سے کسی بھی مزید مداخلت کا سخت اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، پاسدارانِ انقلاب
آیت اللہ علی خامنہ ای کا تابوت عراق کے مقدس شہر نجف پہنچ گیا شائع 08 جولائ 2026 09:24am وزیرِاعظم علی الزیدی اور دیگر اعلیٰ حکام نے نجف انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تابوت کا استقبال کیا۔
ٹرمپ کی دھمکی، ایران کے ساتھ معاہدہ ہوگا، ورنہ امریکہ 'کام تمام کر دے گا' شائع 06 جولائ 2026 10:13pm امریکہ اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات گزشتہ ہفتے کسی دیرپا امن کی جانب پیش رفت کے کسی عوامی اشارے کے بغیر ہی اختتام پذیر ہوگئے
آیت اللہ خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں تین بیٹے شریک، جانشین مجتبیٰ خامنہ ای غیر حاضر شائع 05 جولائ 2026 01:20pm ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق نمازِ جنازہ تہران کے وسیع مذہبی کمپلیکس امام خمینی گرینڈ مصلیٰ کے صحن میں ادا کی گئی
آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات، تہران میں ہزاروں افراد کا اجتماع شائع 05 جولائ 2026 10:50am آیت اللہ خامنہ ای امریکی۔اسرائیلی جنگ کے آغاز میں ہونے والے فضائی حملوں میں شہید ہوئے تھے۔
'آؤ نوحہ کریں'، خامنہ ای کو الوداع کہنے ایرانی امڈ آئے شائع 04 جولائ 2026 06:42pm آیت اللہ علی خامنہ ای کی رحلت پر ایران سوگوار، امریکہ اور اسرائیل جنگ میں 3 ہزار سے زائد افراد مارے گئے
ایرانی قیادت کا علی خامنہ ای کو الوداعی خراجِ عقیدت شائع 04 جولائ 2026 05:08pm یہ الوداعی تقریبات ایسے وقت میں ادا کی گئیں جب ایران کی مذہبی قیادت، جسے اسلامی پاسدارانِ انقلاب (آئی آرجی سی) کی حمایت حاصل ہے، اپنے طاقتور ترین مخالفین کے خلاف لڑی جانے والی جنگ میں بچ نکلنے کو اپنی بڑی کامیابی قرار دے رہی تھی
وزیراعظم شہباز شریف کل سے ایران اور ترکیہ کے دورے پر روانہ ہوں گے، ترجمان دفتر خارجہ شائع 02 جولائ 2026 02:28pm پاکستان اور ترکیہ کے مابین تجارت اور سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر بات چیت ہوگی، ترجمان طاہر اندرابی
چین کے سینئر قانون ساز آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے شائع 02 جولائ 2026 01:25pm ہی وی 3 جولائی کو منعقد ہونے والی تعزیتی تقریب میں شرکت کریں گے
ایران نے امریکا کو بتایا ہے کہ وہ انتہائی مشکل صورتحال میں ہے، ٹرمپ کا دعوی شائع 29 اپريل 2026 02:57pm ایران چاہتا ہے کہ آبنائے ہرمز کو جلد از جلد کھولا جائے، امریکی صدر
ٹرمپ نے ایران کی موجودہ قیادت کو معقول قرار دیدیا، پاکستان میں مذاکرات کی میزبانی کی تیاری شائع 30 مارچ 2026 12:37pm یقین ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ معاہدہ کر لے گا، امریکی صدر
ایران کا امریکی جنگ بندی پلان پر غور، مذاکرات سے انکار، تہران ڈیل کا خواہاں ہے، ٹرمپ شائع 26 مارچ 2026 11:48am ایرانی قیادت مذاکرات کر رہی ہے اور وہ ڈیل کرنا چاہتی ہے، امریکی صدر
امریکا ایران امن مذاکرات، پاکستان اہم ثالث کے طور پر ابھرنے لگا شائع 25 مارچ 2026 12:51pm یہ ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ایک سال سے زائد عرصے پر محیط تعلقات کی مضبوطی کا ثمر ہوگا جس میں ہوشیار سفارت کاری اور کرپٹو ڈیلز نے اہم کردار ادا کیا ہے
بیروت کے قریب اسرائیلی حملہ، 2 افراد جاں بحق اور 5 زخمی شائع 24 مارچ 2026 03:02pm بشامون بیروت کے جنوب مشرق میں واقع پہاڑی ضلع عالیہ میں واقع ہے جہاں دروز برادری کی اکثریت آباد ہے
شہباز شریف کا مسعود پزشکیان کو فون، مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار شائع 24 مارچ 2026 09:40am یہ رابطہ ایسے وقت میں ہوا جب مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ اپنے چوتھے ہفتے میں داخل ہو چکی ہے
ٹرمپ کا الٹی میٹم، ایران کی خلیجی ممالک کے بجلی گھروں پر حملے کی دھمکی شائع 23 مارچ 2026 02:00pm مبینہ طور پر صرف چند بحری جہازوں کو محفوظ راستہ فراہم کیا گیا، جن میں بھارتی جھنڈے والے جہاز اور ایک پاکستانی تیل بردار جہاز شامل ہے
ماسکو پاکستان کو رعایتی نرخ پر تیل فراہم کرنے کیلئے تیار ہے، روسی سفیر شائع 18 مارچ 2026 09:11am اس معاملے میں اب تک پاکستان کی جانب سے کوئی رسمی رابطہ نہیں کیا گیا، البرٹ خوریف
اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے خلاف زمینی کارروائیاں شروع کردیں شائع 16 مارچ 2026 01:02pm یہ تازہ کارروائیاں لبنان میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور خطے میں سیکورٹی خطرات کی عکاس ہیں
عالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے کے باوجود پاکستان میں قیمتیں برقرار شائع 14 مارچ 2026 10:55am فیصلہ مشکل معاشی حالات میں شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے کیا گیا، وزیراعظم شہباز شریف
200 ڈالر فی بیرل تیل کے لیے تیار ہو جائیں، ایران کی دنیا کو وارننگ شائع 11 مارچ 2026 09:19pm ایران نے متعدد اہداف پر میزائل داغ کر ثابت کیا وہ توانائی کی سپلائی معطل کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے
وزیراعظم کی نئے ایرانی سپریم لیڈر کو مبارکباد، آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پر اظہار تعزیت شائع 10 مارچ 2026 07:49pm اُمید ہے نئے سپریم لیڈر ایران کو امن، استحکام اور خوشحالی کی طرف لے جائیں گے، شہباز شریف
جنگ کے اثرات شائع 10 مارچ 2026 11:09am اس جنگ کا عالمی اثر بہت بڑا ہو گا۔ پہلے، عالمی صارفین کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں زبردست اضافہ ہو گا
ایران کے خلاف جنگ اختتام کے قریب ہے، ٹرمپ شائع 10 مارچ 2026 08:50am اس وقت جہاز آبنائے مرہز سے گزر رہے ہیں تاہم وہ اس اہم گزرگاہ کو اپنے کنٹرول میں لینے پر غور کر رہے ہیں، امریکی صدر
ایران میں علی خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نئے سپریم لیڈر نامزد اپ ڈیٹ 09 مارچ 2026 12:26pm یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران کو امریکا اور اسرائیل کے ساتھ جاری جنگ کو ایک ہفتے سے زیادہ عرصہ ہو چکا ہے
امریکا اسرائیل اور ایران جنگ کے پھیلاؤ سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 25 فیصد سے زائد بڑھ گئیں اپ ڈیٹ 09 مارچ 2026 11:31am برینٹ کروڈ فیوچرز 27 فیصد اضافے کے ساتھ 117.65 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے
ایندھن کے ذخائر میں لگی آگ کے دوران ایران میں نئے سپریم لیڈر کی نامزدگی کی تیاریاں شائع 08 مارچ 2026 09:22pm قائد کے انتخاب کے لیے ووٹنگ ہو چکی، نئے رہنما کا انتخاب کر لیا گیا ہے، مجلسِ خبرگان کے رکن کا بیان