تازہ ترین تجویز پر امریکہ کا جواب موصول ہو گیا، واشنگٹن عراق سے انخلا کر رہا ہے، ایران
- یہ پیش رفت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کے چند روز بعد سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے خلیج میں ناکام ہونے والی جنگ بندی کو بحال کرنے سے متعلق تہران کی تجویز کو مسترد کر دیا تھا


















































