BR100 Decreased By (-0.7%)
BR30 Decreased By (-0.59%)
KSE100 Decreased By (-0.64%)
KSE30 Decreased By (-0.82%)
BAFL 61.80 Decreased By ▼ -0.33 (-0.53%)
BIPL 29.29 Increased By ▲ 0.87 (3.06%)
BOP 37.42 Increased By ▲ 0.29 (0.78%)
CNERGY 8.51 Increased By ▲ 0.01 (0.12%)
DFML 20.19 Decreased By ▼ -0.33 (-1.61%)
DGKC 233.50 Decreased By ▼ -0.48 (-0.21%)
FABL 103.70 Decreased By ▼ -0.48 (-0.46%)
FCCL 57.91 Decreased By ▼ -0.72 (-1.23%)
FFL 17.92 Decreased By ▼ -0.18 (-0.99%)
GGL 26.05 Decreased By ▼ -0.38 (-1.44%)
HBL 319.49 Increased By ▲ 1.34 (0.42%)
HUBC 233.60 Decreased By ▼ -2.05 (-0.87%)
HUMNL 11.20 Decreased By ▼ -0.05 (-0.44%)
KEL 8.15 Decreased By ▼ -0.02 (-0.24%)
LOTCHEM 30.68 Increased By ▲ 0.12 (0.39%)
MLCF 107.10 Decreased By ▼ -2.41 (-2.2%)
OGDC 343.49 Decreased By ▼ -5.23 (-1.5%)
PAEL 47.23 Increased By ▲ 0.51 (1.09%)
PIBTL 18.71 Decreased By ▼ -0.15 (-0.8%)
PIOC 281.99 Decreased By ▼ -4.22 (-1.47%)
PPL 247.25 Decreased By ▼ -5.41 (-2.14%)
PRL 37.20 Increased By ▲ 0.75 (2.06%)
SNGP 118.79 Decreased By ▼ -1.76 (-1.46%)
SSGC 32.01 Decreased By ▼ -0.34 (-1.05%)
TELE 9.20 Increased By ▲ 0.11 (1.21%)
TPLP 13.37 Increased By ▲ 0.83 (6.62%)
TRG 67.57 Increased By ▲ 0.27 (0.4%)
UNITY 10.65 Decreased By ▼ -0.10 (-0.93%)
WTL 1.28 Increased By ▲ 0.02 (1.59%)
دنیا

گرین لینڈ پر ڈنمارک کے بجائے امریکہ کا کنٹرول ہونا چاہیے، ٹرمپ

  • گرین لینڈ کے کنٹرول کا معاملہ نیٹو کے ساتھ امریکی تعلقات کو نقصان پہنچا رہا ہے، امریکی صدر
شائع اپ ڈیٹ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انقرہ میں ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرین لینڈ پر ڈنمارک کے بجائے امریکہ کا کنٹرول ہونا چاہیے۔

ڈنمارک کے اس نیم خود مختار علاقے پر امریکی دعوے نے واشنگٹن، کوپن ہیگن اور یورپی ممالک کے درمیان شدید سفارتی تناؤ پیدا کر دیا ہے۔

ٹرمپ نے واضح کیا کہ اس تنازع نے نیٹو کے ساتھ ان کے تعلقات کو نقصان پہنچایا ہے۔ انہوں نے کہا ڈنمارک گرین لینڈ کی مدد پر کوئی رقم خرچ نہیں کرتا، جبکہ یہ خطہ امریکہ کے لیے اسٹریٹجک طور پر انتہائی اہم ہے کیونکہ یہ روسی اور چینی بحری جہازوں کے نرغے میں ہے، جسے ہم برداشت نہیں کر سکتے۔ امریکی صدر نے شکوہ کیا کہ ڈنمارک اس معاملے پر تعاون نہیں کر رہا، باوجود اس کے کہ امریکہ روس کے خلاف ان کے دفاع پر بھاری رقم خرچ کرتا ہے۔ دوسری جانب امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کے مطابق اس موضوع پر ڈنمارک اور گرین لینڈ سے ماہانہ بنیادوں پر بات چیت جاری ہے۔

Comments

200 حروف