انقرہ سعودی عرب اور یمن کے تنازع کے حل کے لیے فعال کوششیں کر رہا ہے، کیونکہ جاری لڑائی سے کسی کو بھی قطعاً فائدہ نہیں ہوگا، اقوام متحدہ میں ترکیہ کے صدر کا خطاب
اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کریں گے، دفتر خارجہ
مئی میں تقریباً 430 کارکنوں کو لے جانے والے امدادی بحری بیڑے کو اسرائیل کی جانب سے روکنے کے واقعے پر عالمی سطح پر شدید ردعمل سامنے آیا، جبکہ فرانس، اٹلی اور آسٹریلیا نے بھی قانونی کارروائیاں شروع کر دی ہیں
مکہ معاہدہ کسی کے خلاف اعلانِ جنگ سے زیادہ اپنے لیے ایک تزویراتی گنجائش کے اعلان کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس کی حقیقی اہمیت اس بات میں نہیں کہ یہ کس کی مخالفت کرتا ہے، بلکہ اس میں ہے کہ یہ کس کو بااختیار بناتا ہے۔