سیکیورٹی خدشات، ٹرمپ کا خفیہ طیارہ تبدیلی کا انکشاف شائع 12 اگست 2026 12:03pm جس طیارے پر میں نے سفر کیا وہ زیادہ خطرے میں تھا، امریکی صدر
ایرانی خطرے کے باعث ٹرمپ نے ترکیہ سے خفیہ پرواز کی، واشنگٹن پوسٹ شائع 11 اگست 2026 10:55am ترکیہ سے روانگی کے وقت ٹرمپ نے اچانک پرانے ایئر فورس ون کا استعمال کیا، جس سے نئے طیارے کی سکیورٹی کے حوالے سے سوالات اٹھے
ٹرمپ نے نیٹو رہنماؤں کو امریکا کے اتحاد میں برقرار رہنے کی یقین دہانی کرائی، ذرائع شائع 08 جولائ 2026 07:29pm "ہم آپ کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں،" امریکی صدر نے نیٹو رہنماؤں کو یقین دہانی کرائی
بدھ کی رات ایران پر دوبارہ حملہ کرسکتے ہیں، ٹرمپ اپ ڈیٹ 08 جولائ 2026 08:06pm ہم آج رات ان پر کاری ضرب لگائیں گے، امریکی صدر
ٹرمپ نے یوکرین جنگ جلد ختم ہونے کی امید ظاہر کر دی شائع 07 جولائ 2026 08:25pm میری صدر پیوٹن سے بہت اچھی بات چیت ہوئی ہے، امریکی صدر کا دعویٰ
گرین لینڈ پر ڈنمارک کے بجائے امریکہ کا کنٹرول ہونا چاہیے، ٹرمپ شائع 07 جولائ 2026 07:45pm گرین لینڈ کے کنٹرول کا معاملہ نیٹو کے ساتھ امریکی تعلقات کو نقصان پہنچا رہا ہے، امریکی صدر
ٹرمپ نے ترکیہ پر پابندیاں ختم اور ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا عندیہ دے دیا شائع 07 جولائ 2026 07:11pm امریکی صدر کا اعلان: ہم ترکیہ پر عائد پابندیاں ختم کرنے جا رہے ہیں
جنوبی کوریا کے صدر انقرہ میں نیٹو سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد منگولیا کا دورہ کریں گے شائع 03 جولائ 2026 06:29pm پریس بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے وی سونگ لاک نے کہا کہ صدر لی جنوبی کوریا اور نیٹو کے رکن ممالک کے درمیان دفاعی صنعت کے شعبے میں تعاون کو وسعت دینا چاہتے ہیں
نیٹو بدلتی ہوئی سکیورٹی صورتحال سے خود کو ہم آہنگ کر رہا ہے، امریکا اتحاد سے دستبردار نہیں ہو رہا، ترکیہ شائع 30 جون 2026 06:58pm ترکیہ 32 نیٹو رہنماؤں کے ساتھ خلیجی اور ایشیا بحرالکاہل خطے کے اعلیٰ حکام کی بھی میزبانی کرے گا