دنیا
امریکا کا جی 7 ممالک سے ایران پر مالی پابندیاں سخت کرنے کا مطالبہ
- گزشتہ ہفتے امریکی وفد کا چین کا دورہ، جس کی قیادت صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کی انتہائی کامیاب رہا، امریکی وزیر خزانہ
امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے پیر کے روز کہا کہ وہ جی 7 ممالک کے وزرائے خزانہ سے اپیل کریں گے کہ وہ ایران کے خلاف پابندیوں کے ایسے نظام کی پیروی کریں جس کے ذریعے ان کے مطابق ایران کی جنگی مشین کی مالی معاونت کو روکا جا سکے۔
انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ ہفتے امریکی وفد کا چین کا دورہ، جس کی قیادت صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کی انتہائی کامیاب رہا۔

























Comments