BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
دنیا

یوکرین پر روسی حملے، ایک شخص ہلاک، 30 سے زائد زخمی

  • روسی افواج نے رات کے وقت یوکرین پر ڈرونز، فضائی حملوں اور گولہ باری کے ذریعے بڑے حملے کیے
شائع اپ ڈیٹ

روسی افواج نے رات کے وقت یوکرین پر ڈرونز، فضائی حملوں اور گولہ باری کے ذریعے بڑے حملے کیے جن میں جنوبی شہر اوڈیسا اور جنوب مشرقی شہر دنیپرو کو نشانہ بنایا گیا۔ یوکرینی حکام کے مطابق ان حملوں میں ایک شخص ہلاک جبکہ 30 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

اوڈیسا کے علاقائی فوجی انتظامیہ کے سربراہ سیرہی لِساک کے مطابق ڈرون حملوں میں رہائشی عمارتیں، ایک اسکول اور ایک کنڈرگارٹن بھی متاثر ہوئے۔ حملے کے نتیجے میں ایک 11 سالہ لڑکا اور 59 سالہ مرد زخمی ہوئے۔

دوسری جانب دنیپرو شہر پر میزائل حملے کیے گئے جن میں 18 افراد زخمی ہوئے، جن میں دو بچے بھی شامل ہیں۔ زخمیوں میں دو سال کی بچی اور 10 سال کا لڑکا بھی شامل ہے۔

زاپوریژیا کے علاقے میں بھی رات گئے حملوں کے دوران تین افراد زخمی ہوئے، جبکہ خرسون میں ہونے والے حملوں میں ایک شخص ہلاک اور نو افراد زخمی ہوئے۔

روسی حکام کے مطابق روس کے اندر بھی رات کے وقت کئی علاقوں میں یوکرینی ڈرونز مار گرائے گئے۔

دونوں ممالک عام شہریوں کو نشانہ بنانے سے انکار کرتے ہیں۔

Comments

200 حروف