سستے ڈرون جنگ کی معاشیات کو کس طرح بدل رہے ہیں؟ شائع 29 ستمبر 2026 01:24am جدید افواج کو انتہائی جدید ہتھیاروں کے ساتھ بڑی تعداد میں استعمال کیے جانے والے کم لاگت والے ہتھیاروں کی بھی ضرورت ہے
یورپی یونین کا یوکرین کی فوجی امداد سے منسلک 6.6 ارب یورو جاری کرنے پر اتفاق اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2026 12:43am یوکرین کے لیے بڑی پیش رفت: یورپی یونین کے رکن ممالک کا 6.6 ارب یورو کی فوجی امداد جاری کرنے پر اتفاق، یورپی معاونت محدود کرنے کی کوششوں کو مسترد کردیا
یورپی یونین، آئی ایم ایف یوکرین کی مالی ضرورت سمجھتے ہیں، زیلنسکی شائع 25 ستمبر 2026 04:31pm یوکرین کو رواں سال دفاعی اخراجات کے لیے مزید 27 ارب ڈالر جبکہ آئندہ سال 52 ارب ڈالر سے زائد بین الاقوامی مالی معاونت درکار ہوگی
روس کے اولیانوفسک میں یوکرینی ڈرون حملہ، بچے سمیت 8 افراد زخمی شائع 25 ستمبر 2026 02:10pm فضائی دفاعی نظام نے رات گئے علاقائی دارالحکومت اور کم از کم 6 اضلاع کے اوپر 88 ڈرونز تباہ کیے
امریکی پابندیاں روسی 'فوجی ڈیٹرنس' کا جواز ہیں، میدویدیف شائع 19 ستمبر 2026 05:07pm امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کو ایک بل پر دستخط کیے جس کے تحت یوکرین میں جنگ کے معاملے پر روس پر دباؤ ڈالنے کے لیے نئی پابندیاں عائد کرنے کی راہ ہموار کی گئی ہے
نئی امریکی پابندیاں یوکرین امن معاہدہ مشکل بنا دیں گی، روس شائع 17 ستمبر 2026 03:57pm ہم اس دستاویز پر پیش رفت کا جائزہ لے رہے ہیں، یہ غیر دوستانہ اقدامات کے زمرے میں آتی ہے،ترجمان کریملن دمتری پیسکوف
جنگوں اور موسمیاتی تبدیلی کے ساتھ سنگین ہوتا غذائی بحران شائع 14 ستمبر 2026 10:11am چینی کی قیمتیں ایک ماہ میں تقریباً 12 فیصد بڑھ گئیں، گندم ایک سال پہلے کے مقابلے میں 15 فیصد مہنگی ہوگئی
زاپوریژیا جوہری پلانٹ کے قریب ایندھن ٹرکوں پر حملہ، روس کا یوکرین پر الزام شائع 13 ستمبر 2026 01:24pm زاپوریژیا پلانٹ میں بیرونی بجلی کی فراہمی منقطع ہونے کی صورت میں ڈیزل جنریٹرز ری ایکٹرز کے ایندھن کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے بجلی فراہم کرتے ہیں
کریملن: یوکرین، امریکا سے امن مذاکرات کی بحالی خارج از امکان نہیں شائع 07 ستمبر 2026 07:58pm یوکرین اور امریکا سے امن مذاکرات کی بحالی خارج از امکان نہیں، ٹھوس منصوبہ بندی قبل از وقت ہے، روس
روس، یوکرین جنگ کے خاتمے کی کوششیں؛ ٹرمپ کے ایلچی ماسکو پہنچ گئے شائع 05 ستمبر 2026 06:40pm یوکرینی صدر نے الزام عائد کیا کہ روس نے رات بھر کیف کے دو ہوائی اڈوں پر حملے کرکے امریکی ایلچیوں کے دورے میں خلل ڈالنے کی کوشش کی
ناروے کا 2027 میں یوکرین کیلئے 9.2 ارب ڈالر امداد کا اعلان شائع 23 اگست 2026 04:04pm یوکرین کی حمایت اور اس کی تعمیرِ نو محض امداد نہیں بلکہ یورپ کی اپنی سلامتی میں سرمایہ کاری ہے، وزیراعظم جوناس گار ستورے
روس ستمبر کے بعد مزید 300,000 فوجی بھرتی کرسکتا ہے، زیلنسکی شائع 23 اگست 2026 03:59pm روس 2027 میں مزید فوجی بھرتی کرکے مجموعی تعداد 500,000 تک پہنچانے کی کوشش کرسکتا ہے، یوکرین
روس کا ڈرونز کے ذریعے یوکرین کے مالدووا سے متصل سرحدی گزرگاہ پر حملہ شائع 21 اگست 2026 11:11am مالدووا کے حکام کو صورتحال سے آگاہ کردیا گیا ہے۔
یوکرینی شہر خیرسون میں روس کا ڈرون حملہ، بس میں سوار 4 افراد ہلاک شائع 19 اگست 2026 12:06pm حملے میں مزید 4 خواتین زخمی ہوئیں، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، مقامی گورنر
روس نے ماسکو کے علاقے میں 180 یوکرینی ڈرونز مار گرائے شائع 18 اگست 2026 02:05pm یہ یوکرین کی جانب سے روسی دارالحکومت پر کیے جانے والے بڑے ڈرون حملوں میں سے ایک تھا
روس کا یوکرین کے دارالحکومت کیف پر میزائل حملہ، متعدد مقامات پر آگ لگ گئی شائع 16 اگست 2026 11:08am شہر کی فوجی انتظامیہ کے مطابق اس حملے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے
یوکرین نے روس کو بحیرۂ اسود میں شہری اہداف پر جنگ بندی کی پیشکش کردی، ذرائع شائع 13 اگست 2026 08:30pm یوکرین کو اپنی پیشکش پر تاحال روس کے جواب کا انتظار ہے
روس کا یوکرینی بندرگاہوں میں ایندھن ذخیرہ کرنے کی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ شائع 09 اگست 2026 02:01pm رائٹرز اس رپورٹ کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں کر سکا۔
یوکرین پر روسی حملوں میں بچے سمیت 3 افراد مارے گئے شائع 08 اگست 2026 04:31pm بورسپِل ضلع میں 3 مقامات کو روسی حملوں میں نشانہ بنایا گیا، عہدیدار
روس کے وولگوگراڈ میں ڈرون حملہ، توانائی تنصیب میں آگ بھڑک اٹھی شائع 31 جولائ 2026 11:42am یوکرین نے حالیہ عرصے میں روسی لاجسٹکس مراکز کو نشانہ بنانے کے لیے حملوں میں اضافہ کیا ہے
روس کے یوکرین پر حملے، 13 افراد ہلاک، پولینڈ نے لڑاکا طیارے فضا میں روانہ کردیے شائع 30 جولائ 2026 02:21pm یہ ایک تاریک رات ہے، دفاعی کونسل
یوکرینی فضائی حملوں میں جنوبی روس میں 2 افراد ہلاک، 17 زخمی شائع 27 جولائ 2026 12:27pm ڈرون کے ملبے سے متعدد مقامات، بشمول گوداموں، میں آگ بھڑک اٹھی جبکہ ایک رہائشی عمارت کے شیشے بھی ٹوٹ گئے، مقامی گورنر
خام تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد سے زائد کمی شائع 25 جولائ 2026 12:16pm برینٹ فیوچرز 3.91 ڈالر یعنی 3.88 فیصد کی کمی کے بعد 96.78 ڈالر فی بیرل پر بند
یوکرینی حملے میں کریمیا میں ایک شخص ہلاک، چار زخمی شائع 23 جولائ 2026 11:22am روس کی جانب سے مقرر کردہ کریمیا کے گورنر سرگئی اکسیونوف نے ٹیلی گرام پر بتایا کہ زخمیوں میں دو بچے بھی شامل ہیں۔
یوکرین کا بحیرہ آزوف میں روسی آئل ٹینکر پر حملہ شائع 12 جولائ 2026 02:48pm حملے کے نتیجے میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے، روسی گورنر
یوکرینی ڈرون حملے میں روس کے کالوگا ریجن کی صنعتی تنصیب میں آگ لگ گئی شائع 07 جولائ 2026 10:59am گورنر ولادیسلاو شاپشا نے ٹیلی گرام پر جاری بیان میں کہا کہ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
روسی میزائل اور ڈرون حملہ، کیف میں 7 افراد ہلاک، متعدد عمارتیں تباہ شائع 06 جولائ 2026 10:52am کیف کے میئر ویٹالی کلچکو نے بتایا کہ امدادی ٹیمیں تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے تلے دبے اور پھنسے ہوئے افراد کو نکالنے میں مصروف ہیں
یوکرین کا روسی آئل ریفائنری پر حملہ شائع 02 جولائ 2026 12:33pm ابتدائی معلومات کے مطابق ریفائنری میں خام تیل کی ابتدائی پروسیسنگ یونٹ کو نشانہ بنایا گیا ہے، بیان
روس کا کیف پر ڈرون اور میزائل حملہ، 10افراد ہلاک، 50 زخمی اپ ڈیٹ 02 جولائ 2026 01:27pm حملے سے رہائشی عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا اور شہر کے مرکزی علاقے میں واقع ایک ہوٹل میں آگ بھڑک اٹھی
روس کا مشرقی یوکرین کے ایک اور گاؤں پر قبضے کا دعویٰ شائع 29 جون 2026 03:54pm رائٹرز اس جنگی دعوے کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں کر سکا۔