روسی ڈرون حملہ، یوکرین کے شہر اوڈیسا میں 5 افراد زخمی شائع 13 ستمبر 2026 01:26pm اوڈیسا کی فوجی انتظامیہ کے سربراہ سرہی لیساک نے ٹیلی گرام پر بتایا کہ شہر کے کئی اضلاع میں رہائشی علاقوں کو نقصان پہنچا ہے۔ حکام نقصانات کی مکمل نوعیت کا جائزہ لے رہے ہیں۔
روس کا ڈرونز کے ذریعے یوکرین کے مالدووا سے متصل سرحدی گزرگاہ پر حملہ شائع 21 اگست 2026 11:11am مالدووا کے حکام کو صورتحال سے آگاہ کردیا گیا ہے۔
روس کا بحیرہ اسود میں مال بردار جہاز پر حملہ، 5 افراد ہلاک، متعدد لاپتا شائع 20 جولائ 2026 11:09am جہاز پر 17 بھارتی اور شامی ملاحوں کے علاوہ ایک یوکرینی شہری بھی سوار تھا۔
روسی حملے میں یوکرین کی بندرگاہی شہر اوڈیسا میں 3 افراد ہلاک شائع 15 جولائ 2026 11:08am مقامی انتظامیہ کے مطابق حملے کے نتیجے میں رہائشی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا، تاہم انہوں نے مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔
یوکرین پر روسی حملے، ایک شخص ہلاک، 30 سے زائد زخمی شائع 18 مئ 2026 12:43pm روسی افواج نے رات کے وقت یوکرین پر ڈرونز، فضائی حملوں اور گولہ باری کے ذریعے بڑے حملے کیے
یوکرین پر روسی حملہ، اوڈیسا میں توانائی اور گیس ڈھانچے کو نقصان شائع 19 جنوری 2026 02:12pm اوڈیسا کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا جہاں ڈرون حملوں کے باعث بجلی کی ترسیل کے نظام میں رکاوٹ پیدا ہوئی اور گیس لائنوں کو نقصان پہنچا
یوکرین پر روسی حملے میں شیر خوار بچے سمیت 3 افراد ہلاک شائع 07 ستمبر 2025 10:21am یوکرین کے دارالحکومت کیف پر روس کے رات گئے حملوں میں ایک شیر خوار بچہ سمیت 3 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے، جبکہ کئی...