BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
کاروبار اور معیشت

مٹیاری لاہور ٹرانسمیشن لائن کی فوری تکمیل اور معاشی اصلاحات کا مطالبہ

  • سستی بجلی ضائع ہورہی ہے، اسے سسٹم میں نہ لانا معاشی دشمنی ہے، بزنس کمیونٹی
شائع اپ ڈیٹ

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی) نے ملک میں جاری توانائی کے بحران پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزارت توانائی سے مٹیاری لاہور ٹرانسمیشن لائن کی جلد تکمیل کا مطالبہ کیا ہے۔

بزنس کمیونٹی کے رہنما ایس ایم تنویر نے پریس کانفرنس میں کہا کہ جنوب میں پیدا ہونے والی 9000 میگاواٹ سستی بجلی ٹرانسمیشن لائن نہ ہونے کے باعث ضائع ہو رہی ہے، جبکہ صنعتیں مہنگی بجلی کی وجہ سے بند ہو رہی ہیں۔ اس بحران سے برآمدی ہدف متاثر ہوا ہے اور رواں سال 7 ارب ڈالر کے نقصان کا خدشہ ہے۔

ایف پی سی سی آئی نے کراچی میں بازار جلد بند کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے کاروبار رات 10 بجے تک کھولنے کی اجازت مانگی ہے۔ ایس ایم تنویر نے فیلڈ مارشل عاصم منیر، وزیر اعظم شہباز شریف اور دیگر وزراء کو عالمی امن اور ملکی وقار کی بحالی پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے فیلڈ مارشل کے لیے نوبل امن انعام کی تجویز دی۔

انہوں نے اعلان کیا کہ ایف پی سی سی آئی 30 اپریل کو شیڈو بجٹ اور پانچ سالہ معاشی منصوبہ پیش کرے گی۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026

Comments

200 حروف