پاکستان کے پاور سیکٹر میں نگرانی و جائزے کے نظام پر ازسرِنو غور کی ضرورت شائع 29 ستمبر 2026 04:33pm وزارت اس امر کا جائزہ لے رہی ہے کہ ڈسکوز سے متعلق پالیسیوں کے مطلوبہ مقاصد حاصل ہو رہے ہیں یا نہیں
تین بڑی ریفائنریوں کے حکومت کے ساتھ اپ گریڈیشن معاہدے طے شائع 24 ستمبر 2026 02:28pm معاہدوں پر اسلام آباد میں آئی ایس جی ایس کے ساتھ دستخط ہوئے، جسے وزارت توانائی کے پٹرولیم ڈویژن نے نامزد کیا ہے
آئی ایم ایف پروگرام پوری حکومت کا پروگرام ہے، وزارت خزانہ کا نہیں شائع 23 ستمبر 2026 09:33am پروگرام کی تشکیل اور مذاکرات پر وزارت خزانہ کے سخت کنٹرول کا تاثر درست نہیں، وزارت خزانہ
حکومت نے مسابقتی بجلی مارکیٹ کے تحت 400 میگاواٹ کی پہلی نیلامی کا آغاز کردیا شائع 20 ستمبر 2026 01:17pm پہلی وھیلنگ نیلامی کا آغاز درخواست برائے تجاویز (آر ایف پی) جاری کرکے کردیا گیا
پاکستان کو درپیش توانائی کا بحران شائع 19 ستمبر 2026 04:48pm پاکستان کو صرف مہنگی توانائی نہیں بلکہ توانائی کی حقیقی دستیابی کے بحران کا سامنا ہے، جس کے اثرات گھریلو بجٹ، صنعت، زراعت اور بجلی کے شعبے تک پھیل سکتے ہیں
ریفائنریوں کے ساتھ اپ گریڈیشن معاہدے، پیٹرولیم ڈویژن نے منظوری کیلئے ای سی سی کو سمری ارسال کردی شائع 11 ستمبر 2026 09:17am کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے 28 جولائی 2026 کو پالیسی میں ترامیم کی منظوری دی تھی
یکم اکتوبر تک اپ گریڈیشن ایگریمنٹس سائن نہ کرنے والی ریفائنریوں پر پینلٹی عائد کرنے کا فیصلہ شائع 07 ستمبر 2026 11:29am ریفائنریوں کی اپ گریڈیشن سے سالانہ تقریباً 1 ارب ڈالر کی فارن ایکسچینج سیونگ متوقع ہے
حکومت کا لیسکو، میپکو کو موجودہ شکل میں نجی شعبے کو فروخت کرنے کا فیصلہ شائع 25 اگست 2026 09:47am ڈسکوز کی بائیفریکیشن سے نجکاری کے عمل میں مزید تاخیر کا خدشہ ہے
بجلی صارفین پر 34 ارب روپے کا اضافی بوجھ، ٹیرف میں 2.50 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان شائع 18 اگست 2026 09:02am جولائی میں طلب پوری کرنے کے لیے اسپاٹ مارکیٹ سے خریدی گئی مہنگی ایل این جی اور فرنس آئل استعمال کیا گیا
الیکٹرک گاڑیوں کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح قرار شائع 02 اگست 2026 01:34pm ملک میں پاک صاف توانائی اور پائیدار ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے سرمایہ کاروں کے لیے سازگار ماحول فراہم کیا جائے گا، آگاہی سیشن
وزیراعظم کی پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں ترامیم کی منظوری، فوری نفاذ کا حکم اپ ڈیٹ 28 جولائ 2026 06:14pm تمام متعلقہ فریقوں سے قریبی رابطہ برقرار رکھتے ہوئے اصلاحاتی عمل کو مزید تیز کیا جائے، شہباز شریف
نیپرا نے حیسکو کی نظرثانی درخواست مسترد کردی، 5 کروڑ روپے جرمانہ برقرار شائع 24 جولائ 2026 10:08am نیپرا نے قرار دیا کہ حیسکو اب بھی نیپرا ایکٹ، پرفارمنس اسٹینڈرڈز (ڈسٹری بیوشن) رولز 2005 اور اپنے ڈسٹری بیوشن لائسنس کی شرائط کی خلاف ورزی کر رہی ہے
پیٹرول کی قیمت میں 4.40 روپے، ڈیزل میں 3.62 روپے فی لیٹر اضافہ اپ ڈیٹ 23 جولائ 2026 11:59pm نئی قیمتیں رات 12 بجے سے نافذ العمل ہوں گی
پٹرول 6.39 روپے اور ڈیزل 7.83 روپے مزید مہنگا شائع 23 جولائ 2026 12:17am نوٹیفکیشن حکومت کے نئے یومیہ پیٹرولیم قیمتوں کے تعین کے نظام کے تحت جاری کیا گیا
روزانہ قیمتوں کے نظام کے تحت حکومت نے پیٹرول 4.93 اور ڈیزل 7.15 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا شائع 21 جولائ 2026 11:15pm نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا
سولر توانائی نے بجلی کی طلب کا پیٹرن بدل دیا، اویس لغاری شائع 12 جولائ 2026 10:24am حکومت نے بیٹری توانائی ذخیرہ کرنے کے نظام کے فروغ کے اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیر توانائی
حکومت نے پیٹرولیم پرائسز اسٹیبلائزیشن فنڈ قائم کر دیا شائع 30 جون 2026 09:13am سرکاری ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ فنڈ کے قیام کا طریقہ کار کافی عرصے سے زیر غور تھا
آڈیٹر جنرل نے پی پی ایم سی کی مالیاتی رپورٹس میں سنگین بے ضابطگیوں کی نشاندہی کر دی شائع 28 جون 2026 11:46am رپورٹ کے مطابق سب سے اہم بے ضابطگی میٹیریل انسپیکشن فیس (ایم آئی ایف) کی آمدنی کے حساب کتاب میں سامنے آئی
قیمتوں کا تعین شفاف، کسی شعبے کو ترجیح نہیں دی جارہی، وزیر پٹرولیم شائع 27 جون 2026 11:33am بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ صارفین تک پہنچانے کے لیے پُرعزم، علی پرویز ملک
پاکستان اور ترکیہ نے پاور سیکٹر میں تعاون کے فروغ کے لیے تین مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کر دیے شائع 25 جون 2026 11:22pm معاہدوں کے تحت باہمی تعاون کے لیے باضابطہ فریم ورک قائم کیا گیا
قومی اسمبلی کی 125 گرانٹس منظور، 200 سے زائد کٹ موشنز مسترد شائع 22 جون 2026 09:59am دفاعی اور سلامتی کے شعبے میں ایوان نے تقریباً 3 کھرب روپے کے دفاعی اخراجات بغیر کسی اعتراض کے منظور کر لیے
محرم الحرام کے دوران بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت شائع 18 جون 2026 01:54pm ضلعی انتظامیہ کے حکام، انتظامی کمیٹیوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ فوری مشاورتی اجلاس منعقد کریں
بجلی بلوں کا ڈیزائن تبدیل، نیا فارمیٹ متعارف شائع 17 جون 2026 01:33pm نیا بل فارمیٹ سادگی، واضح انداز اور بہتر صارف تجربے کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے، وزارت توانائی
اہم شعبوں میں سرمایہ کاری، ایس آئی ایف سی کے سعودی وفد سے مذاکرات شائع 05 جون 2026 08:52am اس بات چیت کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانا ہے
مشرق وسطیٰ کشیدگی کے باوجود معاشی اشاریے درست سمت میں ہیں، وزیر خزانہ شائع 08 مئ 2026 08:46am حکومت کو یقین ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا ایگزیکٹو بورڈ قرض کی اگلی قسط کی منظوری دے دے گا، محمد اورنگزیب
بجلی کے بلوں پر سبسڈی کی رقم واضح طور پر درج کرنے کا فیصلہ شائع 07 مئ 2026 01:07pm بل پر ایک کیو آر کوڈ پرنٹ کیا جا رہا ہے، صارفین کو اسکین کرکے اپنی رجسٹریشن کروانی ہوگی، بیان
پاکستان نے 2 ایل این جی کارگو کیلئے ٹینڈر جاری کر دیا شائع 06 مئ 2026 11:40am ہر کارگو کا حجم 140,000 کیوبک میٹر ہوگا
2,577 میگاواٹ کے 12 آئی پی پیز 10 سال میں ریٹائر ہوں گے، پاور ڈویژن شائع 30 اپريل 2026 09:42am ان آئی پی پیزکو آئندہ 10 برسوں کے دوران مرحلہ وار بند کیے جانے کا امکان ہے
پاکستان کی معدنی صلاحیت ابھی تک غیر دریافت شدہ ہے، سرمایہ کاروں کو بریفنگ شائع 30 اپريل 2026 09:31am یہ پیغام اسلام آباد میں منعقدہ ہائی لیول یورپی یونین-پاکستان بزنس فورم کے سیشن میں دیا گیا