حقیقی معاشی قیادت کا تقاضا ہے کہ ایسی شراکت داریاں طے کی جائیں جو پاکستان کو زیادہ باصلاحیت، مسابقت کے قابل اور خود انحصار بنائیں، تاکہ پائیدار اقتصادی ترقی کی راہ ہموار ہو سکے
وزیرِ پیٹرولیم کے مطابق وزیراعظم نے عالمی منڈی میں ایندھن کی بڑھتی قیمتوں کے اثرات سے صارفین کو محفوظ رکھنے کے ممکنہ اقدامات پر آئل ریفائنریز سے مشاورت کی ہے
یورپی یونین کی منڈی پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات کا تقریباً 40 فیصد ہے، تاہم جی ایس پی پلس کی مراعات برقرار رکھنے کے لیے انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی کے شعبوں میں قابلِ تصدیق بہتری اور مؤثر عمل درآمد ناگزیر ہے