سالہا سال کی انتظامی بے عملی، عوامی خدمات کی کمزور فراہمی اور ادارہ جاتی خرابیوں نے اس بات کے کافی شواہد فراہم کر دیے ہیں کہ موجودہ نظام ناکام ہو رہا ہے
چیلنجز کے باوجود وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل نے علاقائی امن و استحکام کو فروغ دینے اور انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے ذمہ داری سے کردار ادا کیا، محسن نقوی